google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 HEC Archives - Page 2 of 2 - UrduLead
منگل , دسمبر 24 2024

Tag Archives: HEC

ایچ ای سی کا بجٹ 65 سے کم ہو کر 25ارب

ہائر ایجوکیشن کمیشن کا بجٹ 65 سے 25 ارب ہوگیا جس کے باعث فنڈنگ صرف وفاقی جامعات تک محدود ہوگئی۔ وفاقی حکومت نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے مالی سال 2024-25 کے ری کرنٹ بجٹ (متواتر بجٹ) میں بڑا کٹ لگا کر اسے 25ارب روپے کر دیا ہے اور اسے صرف …

Read More »

جامعات میں نیا سروس اسٹرکچر لانے کی تیاریاں

سرکاری جامعات کی سالانہ غیر ترقیاتی گرانٹ کا ایک بڑا حصہ ملازمین کی پینشن پر خرچ ہوجانے کی وجہ سے اب وفاقی سطح پر اساتذہ کے سروس اسٹرکچر میں تبدیلی پر کام شروع کردیا گیا ہے۔ امکان ہے کہ وفاقی ایچ ای سی کی جانب سے نیا سروس اسٹرکچر جلد …

Read More »

پاکستان میں یونیورسٹیاں بھی تباہ ہورہی ہیں: چیف جسٹس آف پاکستان

کل 154 سرکاری یونیورسٹیاں ہیں، 66 یونیورسٹیوں میں یا وائس چانسلر کیلئے اضافی چارج یا عہدے خالی ہیں چیف جسٹس آف پاکستان نے سرکاری جامعات میں وائس چانسلر کی تعیناتیوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ منظم طریقے سے پاکستان کے مستقبل کو تباہ کیا جارہا …

Read More »

ہائر ایجوکیشن کمیشن کا آئی سی سی بی ایس میں صورتحال پر اظہار تشویش

وفاقی ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے جامعہ کراچی کے تحقیقی ادارے آئی سی سی بی ایس میں جاری صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے- ہائر ایجوکیشن کمیشن کے قائم مقام ایگزیکٹو ڈائریکٹر اویس احمد نے جامعہ کراچی کے وائس چانسلر کو لکھے گئے خط میں کہا …

Read More »

وفاقی اردو یونیورسٹی نے فنڈز کیلئے وزیراعلیٰ سندھ سے مدد طلب

وفاقی اردو یونیورسٹی میں ایوننگ پروگرام میں اساتذہ کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی جامعہ میں تدریسی معیارات پر سمجھوتے کا سبب رہی اور یہ معاملہ نئے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری کے لیے چیلنج ہے تاہم ان کا کہنا ہے کہ فنڈز کے لیے وزیراعلیٰ سندھ سے مدد …

Read More »

KIET کے دو کیمپسز میں داخلے بند

ہائی ایجوکیشن کمیشن نے کراچی انسٹیٹیوٹ آف اکنامکس اینڈ ٹیکنالوجی (KIET) کے دو کیمپسز میں داخلے بند کردئیے ہیں جن دو کیمپسز کے داخلے بند کیئے گئے ان میں نارتھ ناظم آباد اور پی ای سی ایچ ایس (شاہرہ فیصل) شامل ہیں۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن نے ایک خط کے زریعے …

Read More »