لونگ روزانہ چبانے سے صحت کو متنوع فوائد
ہر صبح خالی پیٹ ایک لونگ منہ میں رکھنے اور دیر تک چبانے کی روایت کو روایتی طب میں صحت بخش عمل مانا جاتا ہے، جس کے مختلف جسمانی فوائد پر تحقیق بھی سامنے آتی رہی ہے۔
ہیش ٹیگ
ہر صبح خالی پیٹ ایک لونگ منہ میں رکھنے اور دیر تک چبانے کی روایت کو روایتی طب میں صحت بخش عمل مانا جاتا ہے، جس کے مختلف جسمانی فوائد پر تحقیق بھی سامنے آتی رہی ہے۔
گردن کی پیمائش دل کے امراض، ہائی بلڈ پریشر اور ٹائپ 2 ذیابیطس جیسے سنگین خطرات کی نشاندہی کر سکتی ہے، ماہرین صحت کے مطابق یہ آسان مگر مؤثر پیمانہ ہے۔
نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ دل اور دماغی امراض بظاہر تندرست دکھائی دینے والے افراد کو بھی شدید متاثر کرتے ہیں، خاص طور پر 40 سال کی عمر سے خطرہ بڑھ جاتا ہے۔
نئی تحقیق کے مطابق شوگر سے بھرے مشروبات کا زیادہ استعمال بالوں کی جڑوں کو کمزور کر کے قبل از وقت بال جھڑنے کا سبب بن سکتا ہے
ماں کا دودھ صرف بچے کی جسمانی نشوونما کے لیے نہیں بلکہ اُس کی ذہنی اور جذباتی ترقی کے لیے بھی بنیادی اہمیت رکھتا ہے اور یہ ماں اور بچے کے درمیان اعتماد و محبت کا رشتہ مضبوط کرتا ہے۔
دنیا بھر میں صدیوں سے استعمال ہونے والا شہد اپنی قدرتی مٹھاس اور دواؤں جیسی خصوصیات کے باعث غذائیت اور علاج دونوں کے طور پر جانا جاتا ہے۔
چہرے پر دانے یا مہاسے (Acne) دنیا بھر میں سب سے زیادہ پائی جانے والی جلدی بیماریوں میں شمار ہوتے ہیں، جو صرف نوجوانوں تک محدود نہیں بلکہ ہر عمر کے افراد کو متاثر کر سکتے ہیں۔
لیور پول جان مورز یونیورسٹی کے ماہرین کے مطابق روزانہ تجویز کردہ مقدار سے کم پانی پینے والے افراد میں ذہنی دباؤ اور کورٹیسول ہارمون کی سطح زیادہ پائی گئی۔
نئی امریکی تحقیق کے مطابق بلڈ پریشر کو 120 سے کم رکھنے سے دل کے دورے اور فالج کے خدشات کم ہو جاتے ہیں۔
ماہرین کے مطابق وٹامن اے، سی، ای اور قدرتی غذائیں جیسے گاجر، مچھلی اور بادام آنکھوں کی صحت بہتر بنانے اور نظر بچانے میں مددگار ہیں۔
کیا آپ جانتے ہیں کہ روزانہ صبح نہار منہ بھیگی ہوئی سیاہ کشمش کا پانی پینا آپ کی زندگی بدل سکتا ہے؟
پیٹ کی صحت مزاج سے لے کر قوتِ مدافعت تک ہر چیز متاثر کر سکتی ہیں لیکن ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ پیٹ کی صحت ہماری خراب نیند کا بھی سبب ہوسکتی ہے۔
لیکن یہ خاص طور پر ہڈیوں کی صحت کے لئے کتنا فائدہ مند ہے؟ آئیے اس کی غذائیت کی قیمت اور ہڈیوں کے لئے ممکنہ فوائد کو تلاش کریں۔
ایشیائی ممالک میں چاول صرف ایک سائیڈ ڈش نہیں بلکہ روزمرہ غذا کا بنیادی جزو ہے۔ بیشتر گھروں کے دسترخوان پر ہر کھانے کے ساتھ چاول ضرورہوتا ہے۔
آج کی دنیا میں جہاں ہر دوسرا فرد وزن کم کرنے یا خود کو فٹ رکھنے کی جدوجہد میں مصروف ہے، وہاں آلو کو اکثر "وزن بڑھانے والی خوراک" کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔
معدے کے مسائل جیسے گیس، بدہضمی اور تیزابیت گرمیوں میں عام ہو جاتے ہیں۔ اس لیے ضروری ہے کہ ہم اپنی خوراک اور روزمرہ عادات میں ایسے اقدامات شامل کریں جو معدے کی حفاظت کریں۔
جگر خون سے زہریلے مادوں کو فلٹر، ضروری وٹامنز اور معدنیات کو ذخیرہ جبکہ غذائی اجزاء کو میٹابولائز کرتا ہے، اس لیے مجموعی صحت کو برقرار رکھنے کے لیے جگر کا ٹھیک ہونا انتہائی ضروری ہے۔
بھنڈی ایک ذائقے دار سبزی ہے، جسے انگریزی میں ’اوکرا‘ یا ’لیڈی فنگر‘ کہا جاتا ہے، یہ ناصرف کھانے میں لذیذ ہوتی ہے بلکہ صحت کے اعتبار سے بھی بے شمار فوائد رکھتی ہے، اس کا استعمال عام طور پر سبزی، سالن یا تلی ہوئی شکل میں کیا جاتا ہے۔