کولیسٹرول خاموش قاتل: معمولی تبدیلیاں جان بچا سکتی ہیں
بدلتے طرزِ زندگی، غیر متوازن غذا اور جسمانی سرگرمیوں میں کمی کے باعث کولیسٹرول کا مسئلہ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی تیزی سے بڑھ رہا ہے۔
ہیش ٹیگ
بدلتے طرزِ زندگی، غیر متوازن غذا اور جسمانی سرگرمیوں میں کمی کے باعث کولیسٹرول کا مسئلہ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی تیزی سے بڑھ رہا ہے۔
مون سون کے موسم میں بارشوں کے ساتھ بڑھنے والی گرمی اور حبس نہ صرف روزمرہ زندگی کو متاثر کرتی ہے بلکہ مختلف موسمی بیماریوں کے خطرات میں بھی نمایاں اضافہ کر دیتی ہے۔
مون سون کے موسم میں بڑھتی ہوئی گرمی اور نمی کے باعث ملک بھر میں گرمی دانوں (پرِکلی ہیٹ) کے کیسز میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
مون سون کے موسم میں باقاعدہ ورزش مدافعتی نظام مضبوط بنانے اور جسمانی و ذہنی صحت برقرار رکھنے کے لیے ضروری ہے
ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اسمارٹ فون اور دیگر ڈیجیٹل آلات کا ضرورت سے زیادہ استعمال صرف ذہنی صحت ہی نہیں بلکہ گردن، ریڑھ کی ہڈی، بینائی، جلد، ہاتھوں کی طاقت اور جسمانی ساخت پر بھی منفی اثرات مرتب کر رہا ہے۔
گرمیوں کے موسم میں آشوبِ چشم (کنجنکٹیوائٹس) کے کیسز میں اضافے کے پیش نظر ماہرینِ صحت نے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے
روسی سائنسدانوں نے ایم آر این اے ٹیکنالوجی پر مبنی نئی کینسر ویکسین ’’اینٹرومکس‘‘ تیار کرلی ہے جو کلینیکل استعمال کے لیے منظور ہوچکی ہے اور ابتدائی نتائج میں ٹیومرز کی افزائش 60 تا 80 فیصد کم کرنے میں کامیاب رہی ہے۔
اگر آپ قدرتی طریقے سے وزن کم کرنا چاہتے ہوں لیکن پیچیدہ ڈائٹس یا مہنگے سپلیمنٹس سے بچنا بھی ہو تو خوش ہو جائیں ۔ کیونکہ آپ کی کچن میں موجود ایک سادہ سی چیز بہت بڑۓ کام کر سکتی ہےاور وہ ہے ادرک۔