صحت
آواز سے ذیابیطس کی تشخیص: 20 سیکنڈ کی ریکارڈنگ پر مبنی اے آئی ٹول، مگر 47 فیصد غلط الارم بڑا سوال
آواز سے ذیابیطس کی تشخیص کا نیا اے آئی ٹول 20 سیکنڈ کی ریکارڈنگ سے ٹائپ 2 ذیابیطس کا خطرہ جانچتا ہے، مگر خون کا ٹیسٹ اب بھی ضروری ہے۔
ہیش ٹیگ
آواز سے ذیابیطس کی تشخیص کا نیا اے آئی ٹول 20 سیکنڈ کی ریکارڈنگ سے ٹائپ 2 ذیابیطس کا خطرہ جانچتا ہے، مگر خون کا ٹیسٹ اب بھی ضروری ہے۔
طبی سائنس کے ماہرین نے دو انسان نما (ہیومینائیڈ) روبوٹس کی مدد سے زندہ جانوروں پر پہلی بار کامیاب سرجری مکمل کر لی۔
مصنوعی ذہانت (Artificial Intelligence - AI) نے طب اور صحت کے شعبے میں تحقیق کا انداز بدل دیا ہے۔