تفریح
ہانیہ عامر کو بولڈ فوٹو شوٹ پر شدید تنقید کا سامنا
سپر ہٹ ڈرامے ’کبھی میں کبھی تم‘ سے دنیا بھر میں شہرت حاصل کرنے والی پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر کو ان کے حالیہ فوٹو شوٹ پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
ہیش ٹیگ
سپر ہٹ ڈرامے ’کبھی میں کبھی تم‘ سے دنیا بھر میں شہرت حاصل کرنے والی پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر کو ان کے حالیہ فوٹو شوٹ پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
پاکستان کی معروف و شوخ اداکارہ ہانیہ عامر کی معمولی سی بات اور سوشل میڈیا پوسٹ کو بھی بھارتی میڈیا جگہ دینے لگا۔
پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر اور بھارتی ریپر بادشاہ کی دوستی ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئی۔
کبھی بھی آئینے کے قریب جاکر میک اپ نہ کریں کیونکہ اتنے قریب سے شکل دیکھنے پر مسئلے دکھائی دینے لگتے ہیں
پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کی لندن میں بھارتی گانوں سے لطف اندوز ہوتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی۔