'میری زندگی ہے تو' میں کامیار کا کردار صرف تفریح
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کا موجودہ سب سے مقبول اور سب سے زیادہ دیکھا جانے والا پرائم ٹائم ڈرامہ 'میری زندگی ہے تو' (Meri Zindagi Hai Tu) ناظرین کی بے پناہ محبت اور توجہ حاصل کر رہا ہے۔
ہیش ٹیگ
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کا موجودہ سب سے مقبول اور سب سے زیادہ دیکھا جانے والا پرائم ٹائم ڈرامہ 'میری زندگی ہے تو' (Meri Zindagi Hai Tu) ناظرین کی بے پناہ محبت اور توجہ حاصل کر رہا ہے۔
ڈرامہ میری زندگی ہے تو اس وقت ناظرین میں سب سے زیادہ دیکھے جانے والے نئے ڈراموں میں شامل ہے۔ بلال عباس خان اور ہانیہ عامر کی آن اسکرین جوڑی نے ابتدا ہی سے شائقین کو اپنی طرف متوجہ کر رکھا ہے۔
پاکستان کی مقبول اداکارہ ہانیہ عامر ایک بار پھر سوشل میڈیا کی زینت بن گئی ہیں۔ انسٹاگرام پر 19.2 ملین سے زائد فالوورز رکھنے والی ہانیہ نے حال ہی میں لکس اسٹائل ایوارڈز 2025 میں شرکت کی، جہاں ان کا نیا لک اور دلکش انداز خاصی توجہ کا مرکز بنا۔
پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر حالیہ دنوں میں ایک ملٹی نیشنل شیمپو کمپنی-- سن سِلک شیمپو--کی تشہیری مہم کے سلسلے میں پہلی بار بنگلہ دیش گئیں، جہاں ان کی مختلف تقاریب میں شرکت، مقامی مداحوں سے ملاقاتیں اور سیاحتی مقامات کی سیر کی ویڈیوز وائرل ہوئیں۔
پاکستانی فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کے نمایاں جوڑے، وجاہت رؤف اور شازیہ وجاہت، نےپوڈکاسٹ پر گفتگو کرتے ہوئے نوجوان اداکاراؤں کی فنی صلاحیتوں کو سراہا اور ان کی محنت کو اُن کی کامیابی کی اصل بنیاد قرار دیا۔
ہانیا عامر کی دلجیت دوسانج کے ساتھ پنجابی فلمی ڈیبیو "سردار جی 3 "نے بھارت میں تھیٹر ریلیز نہ ہونے کے باوجود پاکستان میں شاندار افتتاح کیا
مقبول اداکارہ ہانیہ عامر کی بھارتی پنجابی فلم ’سردار جی تھری‘ پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز ہو چکی ہے، جب کہ بھارت میں اس فلم کی ریلیز پر تاحال پابندی عائد ہے۔
بھارت کے معروف اداکار و گلوکار دلجیت دوسانجھ نے بائیکاٹ مہم اور بالی ووڈ سے بلیک لسٹ ہونے کے خدشات پر خاموشی توڑتے ہوئے بالی ووڈ انڈسٹری کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
اداکارہ یشما گل اور ان کی بہترین دوست ہانیہ عامر کی جانب سے ایک دوسرے کو انگوٹھیاں پہنانے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دونوں کو تنقید کا سامنا ہے۔
پاکستان کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی حسین لہنگا چولی میں دلکش ادائیں نا صرف انکے فینز بلکہ فیشن کے متوالوں کی توجہ بھی بن گئیں۔
پاکستانی اداکارہ اور ماڈل ہانیہ عامر نے ایک شادی کی تقریب میں بالی ووڈ گانے پر زبردست رقص کر کے مداحوں کے دل جیت لیے۔
شوبز کی خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر اور بھارتی پنجابی گلوکار و اداکار دلجیت دوسانجھ کی نئی فلم کی ریلیز کی تاریخ سامنے آگئی۔
پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کو برطانیہ کی پارلیمنٹ میں ان کی شاندار فنی خدمات کے اعتراف میں ’ریکوگنیشن ایوارڈ‘ سے نوازا گیا ہے۔
پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے رمضان منی وی لاگ سیریز میں سحری بناتے ہوئے اپنی شادی کرنے کیلئے تیار ہونے کا انکشاف کردیا۔
معروف پوڈکاسٹر عدنان فیصل نے دعویٰ کیا ہے کہ اداکارہ ہانیہ عامر نے ان کے پوڈکاسٹ میں آنے کے لیے 20 لاکھ روپے فیس کا معاوضہ طلب کیا۔
ڈمپل کوئین ہانیہ عامر نے بھارتی معروف اداکارہ دپیکا پڈوکون کا مشہور زمانہ انٹری سین دوبارہ تخلیق کر کے جلوے بکھیر دیے۔
ہانیہ عامر اور دلجیت دوسانجھ کی ایک جیسی انسٹا اسٹوری نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی۔