google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Haania Aamir Archives - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

Tag Archives: Haania Aamir

ہانیہ عامر کے ساڑھی میں جلوے

پاکستان کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے ایک مرتبہ پھر مداحوں کی توجہ اپنی طرف مبذول کرا لی۔ اداکارہ نے اپنی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں تو مداح ان کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے اور فوراً ہی انہیں خوبصورتی اور پسندیدگی کا سرٹیفکیٹ دے دیا۔ ہانیہ …

Read More »

ہانیہ عامر بھارت میں کام کیے بغیر سپر اسٹار

سینیئر اداکارہ و ٹی وی میزبان نادیہ خان نے کہا ہے کہ ہانیہ عامر وہ واحد پاکستانی اداکارہ ہیں جو بھارت میں کام کیے بغیر نہ صرف انڈیا بلکہ بنگلہ دیش میں بھی ’سپر اسٹار‘ بن گئیں۔ نادیہ خان نے حال ہی میں ’کیا ڈراما ہے‘ نامی شو میں ہانیہ …

Read More »

’کبھی میں کبھی تم‘ کے شوٹ ہوئے کچھ سینز پر سینسر بورڈ  نے پابندی لگائی

مقبولیت کے ریکارڈ توڑتے پاکستانی ڈرامہ سیریل ”کبھی میں کبھی تم“ کے ایک نازیبا سین پر سینسر بورڈ حرکت میں آگیا ہے۔ حال ہی میں ڈرامے کے ہدایت کار بدر محمود نے ملیحہ رحمان کے شو میں بطور مہمان شرکت کی اور ڈرامے کے حوالے سے متعدد انکشافات کیے۔ انہوں …

Read More »

’کبھی میں کبھی تم‘ کا اختتام کس کی موت پر ہونے والا ہے؟

پاکستان کے حالیہ معروف ڈرامے ”کبھی میں کبھی تم“ کے اختتام کی پیشگوئی نے ناظرین کی چیخیں نکال دی ہیں۔ محبت کے سات مراحل کی منظرکشی کرتے اس ڈرامے نے ٹی آر پی اور ویوز کی گیم میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے، اس ڈرامے کی کہانی فرحت اشتیاق …

Read More »

 ہانیہ عامرکا اپنا نیا فوٹو شوٹ شیئر

پاکستانی ڈرامہ و فلم انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنا نیا فوٹو شوٹ شیئر کیا ہے۔ معصوم چہرہ اور چلبلی شخصیت کی مالک ہانیہ عامر کی جانب سے یہ نت نیا خوبصورت فوٹو شوٹ گلابی رنگ کے لباس میں کروایا گیا ہے۔  ہانیہ عامر اپنے نئے فوٹو شوٹ …

Read More »

ہانیہ عامر کے برائیڈل فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ و ماڈل ہانیہ عامر نے اپنے تازہ ترین برائیڈل فوٹو شوٹ کی تصاویر پر شیئر کی ہیں جنہوں نے مداحوں کے دلوں کو موہ لیا ہے، تصاویر کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے بھی کیے جا رہے ہیں۔ پاکستان شوبز انڈسٹری میں الگ پہچان …

Read More »

ڈرامے کے سیٹ پر فہد مصطفیٰ اور ہانیہ عامر کی لڑائی

پاکستان اور بھارت میں یکساں مقبول ہونے والا ڈرامہ ’کبھی میں کبھی کبھی تم‘ کی شوٹنگ کے دوران اداکار فہد مصطفیٰ ساتھی اداکارہ ہانیہ عامر کو زور دار دھکا دے دیا۔ دونوں اداکاروں کی ایک نئی ویڈیو نے سب کی توجہ اس وقت سمیٹی جب خفیہ انداز میں فلمائی گئی …

Read More »

فہد مصطفیٰ کیلئے نہ صرف نوجوان لڑکیاں بلکہ خواتین بھی پاگل

معروف اداکارہ و ٹی وی میزبان نادیہ خان نے کہا ہے کہ فہد مصطفیٰ کی ڈراما ’کبھی میں، کبھی تم‘ میں پرفارمنس دیکھ کر نہ صرف نوجوان لڑکیاں بلکہ بڑی عمر کی خواتین بھی ان کے لیے پاگل ہو چکی ہیں۔ نادیہ خان نے حال ہی میں ”کیا ڈراما ہے“ …

Read More »

بادشاہ نے ہانیہ عامر سے متعلق پوچھے گئے ہر سوال کا درست جواب دیا

بھارتی ریپ گلوکار آدتیہ پرتیک سنگھ سسودیا عرف بادشاہ نے معروف پاکستانی اداکارہ و ماڈل ہانیہ عامر کے ساتھ اپنی گہری دوستی سے متعلق وضاحت پیش کردی۔ بادشاہ نے حال ہی میں ہارون رشید کے پوڈکاسٹ میں ورچوئل شرکت کی جہاں اُنہوں نے پہلی بار پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کے بارے میں بھی گفتگو …

Read More »