پنجاب میں آج دسویں محرم الحرام کے روز موبائل سروس جزوی طور پر بند ر ہے گی۔ کسی بھی شہر میں مکمل طور پر موبائل سر وس معطل نہیں کی جائے گی، اکثریتی اضلاع میں 10 محرم کو صبح 8 بجے سے رات 10 بجے تک جزوی طور پر موبائل …
Read More »مخصوص مقامات پر موبائل سروس معطل کرنے کا فیصلہ
نویں اور دسویں محرم الحرام پر موبائل سروس کہاں بند ہوگی، پنجاب حکومت نے تعین کردیا۔ امن و امان کے قیام اور شہریوں کی حفاظت کیلئے مخصوص مقامات پر موبائل سروس معطل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کسی بھی شہر میں مکمل طور پر موبائل سروس معطل نہیں کی جائے …
Read More »پنجاب میں طوفانی بارشیں: 12 افراد جاں بحق، 27 زخمی
پنجاب کے مختلف علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کے باعث 12 افراد جاں بحق اور 27 زخمی ہوگئے جب کہ 14 مکانات بھی منہدم ہو گئے۔ رپورٹ کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 5 بچے، 3 خواتین اور 4 مرد شامل ہیں جبکہ نارووال اور ملتان …
Read More »لاہور میں بارش کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
تاج پورہ کے علاقے میں 315 ملی میٹر بارش سے لاہور میں ہونے والی بارشوں کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق لاہور میں بارش کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ تاج پورہ کے علاقے میں 315 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جب کہ …
Read More »پنجاب میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم 6 دن بند رکھنے کی سفارش
حکومت پنجاب نے 6 سے 11 محرم الحرام تک صوبے میں سوشل میڈیا کو بند رکھنے کی سفارش کر دی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے مذہبی انتہاپسندی اور مذہبی منافرت کے واقعات سے بچنے کے لیے 6 سے 11 محرم تک صوبے میں سوشل میڈیا کے تمام پلیٹ فارمز …
Read More »پنجاب حکومت کسانوں کو سبسڈی دینے کے معاملے پر تجاویز طے نہ کر سکی
پنجاب حکومت چھوٹے کسانوں کو سبسڈی دینے کے معاملے پر تجاویز طے نہ کر سکی۔ ذرائع محکمۂ خوراک کے مطابق پنجاب حکومت کی گندم خریداری پالیسی پر صرف ایک لاکھ 20 ہزار کسان پورا اترتے ہیں، حکومت فی الحال کسانوں کو چند سو روپے فی من سبسڈی دینے پر غور …
Read More »