دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور آج پھر سرفہرست ہے، اسموگ کے باعث پنجاب حکومت نے لاہور میں آج سے ایک ہفتے کے لیے پانچویں جماعت تک کے اسکول بند کردیے ہیں۔ سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ ڈائیلاگ سے ہی اسموگ کے معاملات …
Read More »PGC طالبہ سے زیادتی کی غیر مصدقہ خبر کا معاملہ: ایک اور جے آئی ٹی تشکیل
محکمہ داخلہ پنجاب نے سوشل میڈیا پر طالبہ کی ماں ہونے کا دعویٰ کرنے والی خاتون سے تفتیش کے تحقیقاتی کمیٹی بنادی۔ لاہور کے PGC کالج کی طالبہ سے مبینہ زیادتی کی غیر مصدقہ خبر پھیلانے کے معاملے سے جڑے ایک اور مقدمے کی تحقیقات تیز کردی ہیں۔ محکمہ داخلہ …
Read More »PGC طالبہ کے مبینہ ریپ کا معاملہ: 2 صحافیوں نے عبوری ضمانت حاصل کرلی
لاہور کی مقامی عدالت نے سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر شہر کے ایک نجی کالج کی طالبہ کے مبینہ ریپ کے حوالے سے پروپیگنڈا کرنے کے الزام میں درج مقدمے میں 2 صحافیوں کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی۔ پنجاب کے دارالحکومت میں نجی کالج کی طالبہ سے …
Read More »پنجاب حکومت کا کل تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
پنجاب حکومت نے کل صوبے کے تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تمام سرکاری اور نجی ادارے جمعہ کو بند رہیں گے، چھٹی کا اطلاق تمام سرکاری اور نجی سکولز اور کالجز پر ہو گا، صوبہ بھر کی یونیورسٹیز بھی کل بند رہیں گی۔ …
Read More »لاہور میں طالبہ کے مبینہ ریپ پر شوبز شخصیات کا اظہار افسوس
پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے کالج کی طالبہ سے سیکیورٹی گارڈ کی جانب سے مبینہ ریپ کے واقعے پر شوبز شخصیات نے اظہار افسوس کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرکے سخت سزا دینے کا مطالبہ کردیا۔ دو روز قبل نجی کالج کے گلبرگ کیمپس میں سیکیورٹی گارڈ کی جانب سے …
Read More »پنجاب گروپ آف کالجز کا واقعہ دوسرے روز بھی ایکس پر ٹاپ ٹرینڈ میں شامل
پنجاب گروپ آف کالجز میں گلبرک لاہور میں واقع وویمن کالج میں مبینہ زیادتی کے معاملہ پر دوسرے روز بھی ایکس پر ٹاپ ٹرینڈ کررہا ہے ، ایکس سابقہ ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ ہیش ٹیگ “جسٹس فار پی جی سی سٹوڈنٹ” 87ملین سے زائد دیکھا جاچکا ہے ۔ اسی طرح …
Read More »راولپنڈی اور اٹک میں رینجرز تعینات
وفاقی وزارت داخلہ کی منظوری کے بعد راولپنڈی اور اٹک میں رینجرز تعینات کردی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی وزارت داخلہ نے حکومت پنجاب کی درخواست پر راولپنڈی اور اٹک میں رینجرز تعینات کردی ہے۔ راولپنڈی اور اٹک میں پاکستان رینجرز کے 2، 2 ونگز تعینات ہوں گے، پاکستان رینجرز …
Read More »پنجاب میں موسم سرما کیلئے اسکولز کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
محکمہ تعلیم پنجاب نے موسم سرما کیلئے اسکولز کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ لاہور سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق موسم سرما کے اوقات کار کا اطلاق 15 اکتوبر سے31 مارچ 2025 تک ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق موسم سرما میں اسکولز پیر سے جمعرات تک صبح 8 بج کر …
Read More »لاہور میں پی ٹی آئی کا احتجاج، مینار پاکستان جانے والے تمام راستے سیل، بھاری نفری تعینات
اکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے اسلام آباد کے ڈی چوک کے بعد آج لاہور کے مینار پاکستان پر احتجاجی مظاہرہ ہے۔ صوبائی حکومت نے احتجاج ناکام بنانے کے لیے اپنی تمام تیاریاں کرلی ہیں۔ ان تیاریوں میں پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں، شہر کے داخلی …
Read More »مینار پاکستان پر پی ٹی آئی پاور شو ’روکنے‘ کیلئے حکومت متحرک، رینجرز طلب
لاہور میں بھی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 5 اکتوبر کو احتجاج کا اعلان کر رکھا ہے، جس کے پیش نظر انتظامیہ نے مینار پاکستان گراؤنڈ کے اطراف کنٹینرز پہنچا دیے جبکہ پولیس کی بھاری نفری بھی تعینات کردی گئی، دوسری جانب پنجاب کے 4 شہروں میں دفعہ …
Read More »