وفاقی حکومت نے ملکی گندم کی مارکیٹنگ کے نظام میں اپنی مداخلت روکنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ہر سال کم از کم امدادی قیمت کے روایتی اعلان کو ختم کردیا۔ وزارت قومی غذائی تحفظ و تحقیق کے سیکریٹری نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قومی غذائی تحفظ کو بتایا …
Read More »پنجاب حکومت: گندم کی خریداری نجی کمپنیاں کریں گی
پنجاب حکومت نے کسانوں سے گندم کی خریداری کے لیے نئی پالیسی مرتب کر لی ہے، جس کے تحت گندم کی خریداری اب نجی کمپنیاں کریں گی۔ پنجاب حکومت نے گزشتہ سال کی طرح رواں سال بھی کاشت کاروں سے گندم نہ خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، …
Read More »میٹرک میں مزید 3 نئے گروپس کا اضافہ
پنجاب میں طلبا اب مزید 3 نئے گروپس میں میٹرک کر سکیں گے۔ محکمہ سکول ایجوکیشن کا کہنا ہے کہ میٹرک سائنس اور میٹرک آرٹس کے ساتھ مزید 3 گروپ شامل کئے گئے ہیں، میٹرک طلبا کیلئے ہیلتھ سائنسز، ایگریکلچر سائنس اور فیشن ڈیزائننگ گروپ تیار کئے گئے ہیں۔ طلبا …
Read More »پنجاب میں تعلیمی ادارے کل سے کھل جائیں گے: سیکرٹری ایجوکیشن
سیکرٹری ایجوکیشن پنجاب خالد نذیر وٹو نے واضح کیا ہے کہ پنجاب کے تمام تعلیمی ادارے کل 13 جنوری سے دوبارہ کھول دیے جائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ سردیوں کی چھٹیوں میں اضافے کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہ کیا گیا ہے اور نہ ہی کوئی تجویز زیر …
Read More »پنجاب کا کوئی اسکول ونٹر کمیپ نہیں لگائے گا: محکمہ تعلیم
محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے اسکولز میں ونٹر کمیپ نہ لگانے کی ہدایات جاری کردیں۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ پنجاب کا کوئی اسکول ونٹر کمیپ نہیں لگائے گا۔ محکمہ تعلیم پنجاب کے مطابق سردیوں کی چھٹیوں میں ونٹر کیمپ لگانے پر …
Read More »پنجاب بھر کے کالجر میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
پنجاب اسکولوں کی چھٹیوں کی تاریخ تبدیل ہائیرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے کالجر میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تمام کالجزمیں24دسمبر سے 5جنوری تک چھٹیاں ہوں گی ، پنجاب کے تمام کالجز 6 جنوری 2025 سے کھلیں گے۔ 4 سالہ بی ایس پروگرام معمول کے …
Read More »پنجاب میں بھی موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا
پنجاب کے اسکولز میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔ محکمہ اسکولز ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے صوبے میں موسم سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق 20 دسمبر سے اسکولز میں سردیوں کی چھٹیوں کا آغاز ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 10 …
Read More »پنجاب میں 600 غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیاں
صوبہ پنجاب میں تقریباً 600 غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کا انکشاف ہوا ہے صوبائی حکومت نے دریاؤں، ندی، نالوں اور سیلابی گزرگاہوں کے قریب ہاؤسنگ سوسائٹیوں کو جاری کیے جانے والے عدم اعتراض سرٹیفکیٹس (این او سیز) کی روک تھام کے لیے سخت قوانین متعارف کروانے اور ذمہ داران کے …
Read More »لاہور اور ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ
ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں اسموگ کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر صوبائی دارالحکومت لاہور اور ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ لاہور میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے اس اہم فیصلے کا اعلان کیا اور کہا کہ لاہور …
Read More »مزید 6 جامعات کے وائس چانسلرز کی تعیناتی
پنجاب حکومت نے مزید 6 جامعات کے وائس چانسلرز کی تعیناتی کر دی۔ محکمہ ہائیر ایجوکیشن پنجاب کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے حکم پر پنجاب حکومت نے مزید 6 جامعات کے وائس چانسلرز کی تعیناتی کر دی ہے۔ سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے تعیناتیوں کے نوٹیفیکشن …
Read More »