وفاقی حکومت نے اخراجات میں کمی کے لیے ملک بھر کے 446 یوٹیلیٹی اسٹورز کو بند کردیا جب کہ مزید 500 سے زائد یوٹیلیٹی اسٹورز بندکرنے پر بھی غور کیا جارہا ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے سبسڈی ختم ہونے سے ملک بھر میں 446 یوٹیلیٹی …
Read More »حکومت کی صوبوں میں انکم ٹیکس لگانے کی یقین دہانی
حکومت پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو یکم جنوری سے صوبوں میں انکم ٹیکس عائد کرنے کی یقین دہانی کرادی چاروں صوبوں کے بجٹ سرپلس کی شرط بھی پوری کردی جب کہ آئی ایم ایف نے پاکستان کے ساتھ مذاکرات کو مثبت قرار دیتے ہوئے قرض پروگرام …
Read More »ایس سی او اجلاس میں تنازعات حل کرنے کا عزم: مشترکہ اعلامیہ جاری
شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) سربراہی کانفرنس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ ایس سی او کے اعلامیے کے مطابق عوام کو سیاسی، سماجی اور معاشی ترقی کے راستے کے آزادانہ اور جمہوری طور پر انتخاب کا حق حاصل ہے، ریاستوں کی خود مختاری، آزادی اور علاقائی سالمیت …
Read More »5 سالہ نجکاری پلان: 24 اداروں کی نجکاری کی جائے گی
وفاقی حکومت کی جانب سے 5 سال 29-2024 کے لیے تیار کردہ نجکاری پلان سامنے آگیا، پلان کے تحت 3 مختلف مراحل میں 24 اداروں کی نجکاری کی جائے گی۔ ڈان نیوز کے مطابق وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد وزارت نجکاری کی جانب سے تیار کردہ فہرست کے مطابق …
Read More »روسی ڈپٹی وزیراعظم 2 روزہ دورے پرکل پاکستان پہنچیں گے
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ روسی ڈپٹی وزیراعظم الیکسی اوورچوک 2 روزہ دورے پرکل پاکستان پہنچیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق روسی ڈپٹی وزیراعظم الیکسی اوورچوک 18 ستمبر کو نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحٰق ڈار کی دعوت پر اسلام آباد پہنچیں گے. ترجمان نے کہا کہ روسی …
Read More »مزید 5 وزارتوں، ڈویژنز کی رائٹ سائزنگ کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے غیر ضروری اخراجات میں کمی کیلیے وزارتوں ،ڈویژنوں اور اداروں کی رائٹ سائزنگ کے دوسرے مرحلے کے تحت وزارت تجارت،وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس سمیت مزید 5 وزارتوں و ڈویژنوں کی رائٹ سائزنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ رائٹ سائزنگ کمیٹی کا اجلاس اسی ماہ متوقع ہے جس …
Read More »وفاقی سرکاری ملازمین کیلیے لازمی ریٹائرمنٹ پیکیج متعارف کرانے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے ختم کی جانے والی وزارتوں و ڈویژنوں اور محکموں کے ملازمین کےلیے لازمی ریٹائرمنٹ پیکیج متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت دس سال تک کی سروس رکھنے والے پی ڈبلیو ڈی کے ملازمین کو ریٹائرمنٹ کی عمر تک کے باقی ماندہ عرصے کیلیے ڈیڑھ …
Read More »وزارت خارجہ کو چینی وزیراعظم کو دورہ پاکستان کا ٹاسک
وزارت خارجہ کو چینی وزیراعظم لی کیانگ کو دورہ پاکستان کے دوران لاہور آنے کی دعوت دینے کا ٹاسک دیا گیاہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے وزارت خزانہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ سیف ذخائر کے رول اوور، بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی معاونت، چین پاکستان اقتصادی راہداری …
Read More »نئے نوٹوں کے ڈیزائن شارٹ لسٹ
اسٹیٹ بینک نے 10 روپے سے 5 ہزار روپے تک نئے نوٹوں کے دیدہ زیب ڈیزائن شارٹ لسٹ کر لیے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ابتدائی مرحلے میں 10 روپے، 500 روپے اور 5 ہزار روپے کے کرنسی نوٹ کے 2 ڈیزائن شارٹ لسٹ کیے گئے ہیں۔ جن میں سے ایک …
Read More »حکومت کا پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے حکومتی فیصلے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت ملک میں سیاسی اور معاشی استحکام کے لیے کوشاں …
Read More »