ہیکرز حساس سرکاری معلومات چرانے کے لیے ایک بار پھرسرگرم ہوگئے۔ ہیکرز نے سرکاری افسران پر مختلف واٹس ایپ نمبرز اور جعلی ای میلز کے ذریعے سائبر حملے شروع کرد یے ہیں۔ کابینہ ڈویژن نے تمام وفاقی وزارتوں، ڈویژنز اور صوبائی حکومتوں کو مراسلہ بھجوادیا ہے۔ مراسلہ میں خبردار کیا …
Read More »