پیٹرول سستا، ڈیزل کی قیمت میں بھی کمی
یٹرولیم ڈویژن نے 4 اگست کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ پیٹرول 4 روپے 8 پیسے جبکہ ڈیزل 2 روپے 45 پیسے فی لیٹر سستا ہو گیا۔
ہیش ٹیگ
یٹرولیم ڈویژن نے 4 اگست کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ پیٹرول 4 روپے 8 پیسے جبکہ ڈیزل 2 روپے 45 پیسے فی لیٹر سستا ہو گیا۔
اوگرا نے اگست کے لیے آر ایل این جی کی قیمت میں ریکارڈ 32 فیصد اضافہ کردیا، جبکہ گیس یوٹیلیٹیز کی کم ریونیو ضرورت سے صارفین کو ملنے والا تقریباً 50 ارب روپے کا ریلیف بھی سرکلر ڈیٹ ایڈجسٹمنٹ میں استعمال ہوگا۔
وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی اضافہ کر دیا، جس کے تحت ہائی اسپیڈ ڈیزل (HSD) کی قیمت میں 2.42 روپے جبکہ پٹرول کی قیمت میں 1.09 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔
وفاقی حکومت نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی سفارشات کی روشنی میں پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے، جن کا اطلاق 30 جولائی 2026 سے ہوگا۔
وفاقی حکومت نے نظرثانی شدہ پیٹرولیم قیمتوں کے طریقہ کار کے تحت 29 جولائی سے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی ایکس ڈپو قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے وفاقی حکومت کے نظرثانی شدہ پیٹرولیم قیمتوں کے طریقہ کار کے تحت 28 جولائی سے پیٹرول ایک روپے فی لیٹر سستا جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 3.37 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کا اعلان کر دیا۔
پاکستان میں 23 جولائی 2026 کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران حساس قیمت اشاریہ (SPI) میں 0.91 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا
وفاقی حکومت نے اوگرا کی سفارشات پر نظرثانی شدہ پیٹرولیم قیمتوں کا اعلان کرتے ہوئے 24 جولائی 2026 سے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔
حکومت نے بدھ کو عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے اور خلیجی خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ نئی قیمتوں کا اطلاق 23 جولائی سے ہوگا۔
حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق آج (22 جولائی) سے ہوگا۔
یکم جولائی کے نظرثانی شدہ پٹرولیم قیمتوں کے طریقہ کار کے تحت پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا، جن کا اطلاق 21 جولائی 2026 سے ہوگا۔
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرتے ہوئے ہائی اسپیڈ ڈیزل (HSD) کی قیمت میں 31 روپے 5 پیسے فی لیٹر جبکہ موٹر اسپرٹ (پیٹرول) کی قیمت میں 5 روپے 44 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا ہے۔
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کے نظام میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ کرتے ہوئے اعلان
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے باعث پاکستان میں آئندہ پندرہ روزہ نظرثانی کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے 18 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل (HSD) کی قیمت میں 13 روپے 80 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا ہے۔
پاکستان میں 2 جولائی 2026 کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران حساس قیمتوں کے اشاریے (SPI) میں 0.98 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، تاہم ٹماٹر، پیاز، آٹے اور انڈوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا۔
پاکستان نے توانائی کی بڑھتی ہوئی ضروریات پوری کرنے کے لیے اسپاٹ مارکیٹ سے مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کا ایک کارگو خرید لیا ہے
وفاقی حکومت نے آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔