عالمی منڈی میں خام تیل کی اتار چڑھاؤ برقرار
پیٹرول ڈیزل قیمت اضافہ کا نیا نوٹیفکیشن جاری، ڈیزل 415.83 اور پیٹرول 384.34 روپے فی لیٹر ہو گیا۔ مکمل تفصیل اور تجزیہ UrduLead پر پڑھیں۔
ہیش ٹیگ
پیٹرول ڈیزل قیمت اضافہ کا نیا نوٹیفکیشن جاری، ڈیزل 415.83 اور پیٹرول 384.34 روپے فی لیٹر ہو گیا۔ مکمل تفصیل اور تجزیہ UrduLead پر پڑھیں۔
پیٹرول ڈیزل قیمت اضافہ 12 ستمبر سے نافذ، پیٹرول 375.82 روپے اور ڈیزل 403.32 روپے فی لیٹر ہو گیا، جانیں مکمل تفصیل۔
پٹرول ڈیزل قیمتیں 5 ستمبر 2026 سے تبدیل، ڈیزل 3.74 روپے مہنگا اور پٹرول 3.13 روپے سستا، اوگرا کا مکمل اعلان جانیے۔
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا، نئی قیمتیں 2 ستمبر 2026 سے نافذ العمل۔ پیٹرول اور ڈیزل کی مکمل قیمتیں اور تفصیلات جانیں۔
وزارتِ توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) نے 29 اگست 2026 سے پیٹرولیم مصنوعات کی نظرثانی شدہ قیمتوں کا اعلان کر دیا
اوگرا نے 28 اگست سے پٹرول کی قیمت میں 50 پیسے کمی کردی۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل بھی 19 پیسے فی لیٹر سستا کردیا گیا ہے۔
حکومتِ پاکستان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا ہے
وفاقی حکومت نے ایک بار پھر پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل (HSD) کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 81 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 59 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا ہے۔
پاکستان کے قلیل مدتی مہنگائی کے اشاریے، حساس قیمتوں کے اشاریے (SPI) میں 20 اگست 2026 کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران 0.49 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی اضافہ کردیا ہے۔ اوگرا نے نظرثانی شدہ قیمتوں کے تحت نئی ایکس ڈپو قیمتیں جاری کردی ہیں۔
پیٹرولیم ڈویژن نے 20 اگست 2026ء کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی ایکس ڈپو قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے،
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے، جس کے بعد پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمتیں 19 اگست 2026 سے نافذ العمل ہوں گی۔
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔
مقامی ایل پی جی کی نیلامی کے نتائج قانونی تنازع کے باعث تاخیر کا شکار ہیں۔ ماہرین کے مطابق بونس سے ایل پی جی کی قیمت میں تقریباً 15 فیصد اضافہ ہوسکتا ہے۔
پٹرولیم ڈیلرز کا کمیشن 1 روپے 34 پیسے فی لیٹر بڑھانے کی منظوری کے نتیجے میں پٹرول اور ڈیزل کے صارفین پر سالانہ 26 ارب روپے سے زائد کا اضافی مالی بوجھ پڑنے کا امکان ہے۔
اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے موٹر اسپرٹ (پٹرول) اور ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) پر پٹرولیم ڈیلرز کے مارجن میں نظرثانی کی منظوری دے دی۔
اوگرا نے وفاقی حکومت کے نظرِ ثانی شدہ پیٹرولیم قیمتوں کے تعین کے طریقہ کار کی روشنی میں 8 سے 10 اگست 2026 کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی ایکس ڈپو قیمتوں میں مزید کمی کر دی ہے۔
وزارتِ توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی ایکس ڈپو قیمتوں پر نظرِ ثانی کر دی ہے۔
حکومت پاکستان نے 5 اگست 2026 سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کر دی، پیٹرول 328 روپے 56 پیسے جبکہ ڈیزل 385 روپے 86 پیسے فی لیٹر پر آ گیا۔ مکمل تفصیلات پڑھیں۔