وزیراعظم شہباز شریفوزیراعظم آج دو روزہ دورے پر امارات جائیں گے۔ شہباز شریف ورلڈگورنمنٹس سمٹ میں پاکستان کی نمائندگی کرینگے،UAEقیادت سے ملاقاتیں بھی متوقع، وزیراعظم شہباز شریف متحدہ عرب امارات میں منعقدہ ورلڈگورنمنٹس سمٹ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ ترجمان وزارت خارجہ کے مطابق وزیراعظم کے ہمراہ نائب وزیراعظم …
Read More »سعودی عرب کی مختلف جیلوں میں 10 ہزار 279 پاکستانی قید
وزارت خارجہ نے سعودی جیلوں میں قید پاکستانیوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردی ہیں۔ وزارت خارجہ کے مطابق سعودی عرب کی مختلف جیلوں میں 10 ہزار 279 پاکستانی قید ہیں،ریاض میں 5 ہزار 341 پاکستانی قید ہیں جبکہ جدہ میں 4 ہزار 848 پاکستانی قید ہیں۔ گزشتہ 3 سال …
Read More »صدر زرداری آئندہ ماہ چین جائینگے، متعدد معاہدوں پر دستخط متوقع
صدر مملکت آصف علی زرداری کے 6 اور 7 فروری 2025 کو چین کے دورے کی توقع ہے، جس دوران دونوں ممالک کے درمیان تقریباً دو درجن معاہدوں پر دستخط ہونے کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ، دونوں فریق مختلف دوطرفہ اور علاقائی امور پر بات چیت کریں گے۔ یہ …
Read More »یونان کشتی حادثے میں ایک پاکستانی کے جاں بحق ہونے کی تصدیق
ریسکیو کیے جانے والوں میں 47 پاکستانی شہری شامل ہیں، ترجمان دفتر خارجہ دفتر خارجہ نے یونانی جزیرے کے قریب کشتی حادثے میں جاں بحق والوں میں ایک پاکستانی شہری کے شامل ہونے کی تصدیق کردی۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ …
Read More »وزیراعظم آج اور کل سعودی عرب کا دورہ کریں گے: دفتر خارجہ
وزیر اعظم شہباز شریف ’’ون واٹر سمٹ‘‘ میں شرکت کیلئے آج اور کل ( 3 اور 4 دسمبر ) سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ یہ وزیر اعظم شہباز شریف کا رواں برس کے دوران سلطنت کا 5 واں دورہ ہوگا۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق …
Read More »پاکستان اور بھارت کے درمیان برف پگھل گئی: بھارتی میڈیا
بھارتی میڈیا نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ جے شنکر کے دورہ اسلام آباد میں دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی مگر پاکستان اور بھارت کے درمیان برف پگھل گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں ملکوں کے وزرائے اعظم کا اگلے ماہ COP29 اجلاس کے موقع پر آمنے سامنے آنے کا …
Read More »معاشی ترقی کے حوالے سے فریم ورک طے کرنے کیلئے نئے شعبوں کا قیام ضروری ہے: اسحٰق ڈار
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ معاشی ترقی کے حوالے سے فریم ورک طے کرنے کے لیے نئے شعبوں کا قیام ضروری ہے، پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہ کے طور پر گزشتہ ایک سال میں پائیدار علاقائی ترقی کے لیے …
Read More »ایس سی او سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے وفود کی آمد
وفاقی دارالحکومت میں 15 اور 16 اکتوبر کو شیڈول شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے روس کے 76 رکنی اور بھارت کا 4 رکنی وفد سمیت چین، ایران اور کرغیزستان کا وفد بھی پہنچ گیا ہے۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے …
Read More »وزیراعظم کے دورہ چین کے موقع پر ناقص سفارتکاری
وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ چین کے موقع پر ناقص سفارتکاری کے باعث بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانے کی کارکردگی پر عدم اطمینان اور بعض تحفظات کے پیش نظر چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی کو اسلام آباد بلا کر ان سے وضاحت طلب کی گئی تھی انہوں نے وزیر …
Read More »امریکا نے اسلام آباد سے بات چیت کیلئے سفارتکاروں کو متحرک کردیا
واشنگٹن نے پاکستان کی معاشی صورتحال، آئی ایم ایف کے نئے پروگرام کے امکانات اور عام کاروبار اور سرمایہ کاری کے ماحول کا جائزہ لینے کے لئے محکمہ خزانہ کا ایک وفد پاکستان بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گزشتہ ماہ ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی …
Read More »