google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 foreign Debt Archives - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

Tag Archives: foreign Debt

قرضوں پر بھاری سود ادا کرنے والا دوسرا بڑا ملک

پاکستان پر بیرونی قرضے 130 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے، جس سے پاکستان خطے میں بھارت کے بعد قرضوں پر بھاری سود ادا کرنے والا دوسرا بڑا ملک بن گیا۔ عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے بیرونی قرضوں کا حجم اوسط سالانہ برآمدات سے 352 فیصد زیادہ …

Read More »

پاکستان کو تین ماہ میں 2 ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ موصول

رواں مالی سال 2024-25 کی پہلی سہہ ماہی (جولائی تا ستمبر) میں پاکستان کو مجموعی طور پر دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ موصول ہوئی ہے۔ اعداد وشمار کے مطابق اب تک تین ماہ کے دوران مجموعی طور پر 2 ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ حاصل …

Read More »

موجودہ مالی سال کے دوران 19.274 ارب ڈالر قرض حاصل کرے گا

پاکستان موجودہ مالی سال کے دوران 19.274 ارب ڈالر حاصل کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ یہ 19.2 ارب ڈالر کے بیرونی آمدنی کے اعداد و شمار میں وہ قرض شامل نہیں ہے جو آئی ایم ایف کے توسیعی فنڈ سہولت (EFF) کے تحت حاصل کیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ کی …

Read More »

غیر ملکی قرض پر5 برس میں 88 کروڑ91 لاکھ ڈالر سود ادا

پاکستان تحریک انصاف اور پی ڈی ایم کے دور حکومت میں غیر ملکی مالیاتی اداروں اورمختلف ممالک سے ترقیاتی منصوبوں کیلیے 9 ارب 81 کروڑ 59 لاکھ ڈالرز ملے، جس پر 88 کروڑ 91 لاکھ 60 ہزار ڈالرز سود ادا کیا گیا۔ پانچ سالوں میں ملنے والی رقم کی تفصیلات …

Read More »

5 سال میں حکومت نے 57 ارب 27 کروڑ ڈالر ملکی قرضہ لیا

موبائل فون بلوں سے ٹیکس کی مد میں 338 ارب روپے حاصل قومی اسمبلی گزشتہ پانچ سالوں کے دوران لیے غیر ملکی قرضوں کی تفصیلات پیش کر دی گئیں۔ 2019 سے 2023 تک 2 کروڑ 31 لاکھ افراد نے گوشوارے جمع کروائے، وزیر خزانہ سنیٹر اورنگزیب نے تحر یری رپورٹ …

Read More »

بیرونی قرضوں میں 16 سال میں 21.3کھرب روپے کا اضافہ

 وفاقی وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ ملک کے بیرونی قرضوں میں گزشتہ 16 برسوں کے دوران 21.3 کھرب اور اندرونی قرضوں میں 40.2 کھرب روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ وزارت خزانہ سے جاری اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ 16 برس (2008 سے 2024) میں ملک کے اندرونی قرضوں میں …

Read More »