ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ روسی ڈپٹی وزیراعظم الیکسی اوورچوک 2 روزہ دورے پرکل پاکستان پہنچیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق روسی ڈپٹی وزیراعظم الیکسی اوورچوک 18 ستمبر کو نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحٰق ڈار کی دعوت پر اسلام آباد پہنچیں گے. ترجمان نے کہا کہ روسی …
Read More »وزارت خارجہ کو چینی وزیراعظم کو دورہ پاکستان کا ٹاسک
وزارت خارجہ کو چینی وزیراعظم لی کیانگ کو دورہ پاکستان کے دوران لاہور آنے کی دعوت دینے کا ٹاسک دیا گیاہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے وزارت خزانہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ سیف ذخائر کے رول اوور، بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی معاونت، چین پاکستان اقتصادی راہداری …
Read More »ایران سے تجارتی معاہدوں پر پابندیوں کا خطرہ ہو سکتا ہے، امریکہ
امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے کہا ہے کہ ایران سے تجارتی معاہدوں کی وجہ سے پابندیوں کا خطرہ ہو سکتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ نے تجارتی پابندیوں پر ممکنہ خطرے سے آگاہ رہنے کا مشورہ دے دیا۔ ترجمان امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے کہا کہ ممکنہ پابندیوں …
Read More »ایرانی صدر دورہ: اہم معاہدوں اور مفاہمتوں کی یادداشتوں پر دستخط
ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی آج پاکستان کے تین روزہ تاریخی دورے پر پہنچیں گے، اہم معاہدوں اور مفاہمتوں کی یاداشتوں پر دستخط ہوں گے، دفتر خارجہ کے مطابق ایرانی صدر کے ساتھ خاتون اول، وزیر خارجہ، کابینہ کے دیگر ارکان اور اعلیٰ حکام کے ساتھ ساتھ ایک بڑا …
Read More »