پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز بھی ریکارڈ تیزی کا رجحان برقرار ہے، ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس ایک ہزار سے زائد پوائنٹس اضافے کے بعد تاریخ میں پہلی بار 91 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا۔ پی …
Read More »ADB پاکستان کو 50 کروڑ ڈالرز قرض دیگا
وزارتِ خزانہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 50 کروڑ ڈالرز قرض دے گا۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق رقم ماحولیاتی اور قدرتی آفات سے تحفظ کے پروگرام پر خرچ کی جائے گی۔ اے ڈی بی کے صدر ماساتسو گواساکاوا نے وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب …
Read More »رواں مالی سال منی بجٹ آنے کا امکان
رواں مالی سال منی بجٹ آنے کا امکان ہے، ذرائع کے مطابق حکومت نے آئی ایم ایف کو ممکنہ منی بجٹ کے لیے تجاویز سے آگاہ کر دیا۔ اس حوالے سے سامنے آنے والی دستاویز کے مطابق ٹیکس ریونیو میں شارٹ فال کی صورت میں 130 ارب روپے کے ہنگامی …
Read More »ٹیکس ہدف حاصل نہ ہوسکا، منی بجٹ کے خطرات منڈلانے لگے
فیڈرل بورڈ آف ریوینو (ایف بی آر) کو پہلی سہہ ماہی میں 90 ارب روپے شارٹ فال کا سامنا کرنا پڑا، جس کے باعث رواں سال ہی منی بجٹ کے خطرات منڈلانے لگے۔ تفصیلات کے مطابق رواں مالی سال منی بجٹ آنے کا امکان ہے۔ حکومت نے آئی ایم ایف …
Read More »ایک ہفتے کے دوران 15 اشیا کی قیمت میں اضافہ
ادارہ شماریات نے مہنگائی کے ہفتہ وار اعداد و شمار جاری کردیے۔ ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.08 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح 12.75 فیصد کی سطح پر آگئی۔ گزشتہ ہفتے 15 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ …
Read More »آئی ایم ایف کی پاکستان کی معیشت پر تازہ رپورٹ جاری
آئی ایم ایف نے پاکستان کےلئے معاشی اہداف پر نظرثانی کردی آئی ایم ایف کے مطابق رواں سال معاشی ترقی کی شرح 3.2فیصد رہے گی، اس سے قبل معاشی ترقی کا اندازہ 3.5فیصد لگایا گیاتھا۔ عالمی مالیاتی ادارے کے مطابق رواں سال افراط زر کی شرح 9.5فیصد تک رہے گی، …
Read More »پاکستان پر مجموعی قرض 70ہزار ارب روپے سے تجاوز کرگیا
مرکزی بینک سے جاری اعداد وشمار کے مطابق پاکستان پر مجموعی قرض 70ہزار ارب روپے سے تجاوز کرگیا۔ اسٹیٹ بینک نے اگست 2224 تک پاکستان پر مجموعی قرض کے نمبرز جاری کردیئے۔ مجموعی قرض 70ہزار ارب روپے سے تجاوز کرگیا جو جی ڈی پی کے 65 فیصد کے برابر ہوگیا۔ …
Read More »موجودہ مالی سال کے دوران 19.274 ارب ڈالر قرض حاصل کرے گا
پاکستان موجودہ مالی سال کے دوران 19.274 ارب ڈالر حاصل کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ یہ 19.2 ارب ڈالر کے بیرونی آمدنی کے اعداد و شمار میں وہ قرض شامل نہیں ہے جو آئی ایم ایف کے توسیعی فنڈ سہولت (EFF) کے تحت حاصل کیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ کی …
Read More »ملک میں مہنگائی کی شرح چار سال کی کم ترین سطح پر آگئی
محکمہ ادارہ شماریات نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی کی شرح چار سال کی کم ترین سطح پر آگئی۔ ترجمان محکمہ ادارہ شماریات کے مطابق ستمبر دوہزار چوبیس میں افراط زر کی شرح چھ اعشاریہ نو فیصد ریکارڈ کی گئی جبکہ اگست 2024 میں افراط زر 9.6 فیصد تھا۔ …
Read More »قومی مالیاتی معاہدے پر تین صوبوں کا اتفاق، سندھ کا اعتراض
وفاقی اور کم از کم 3 صوبائی حکومتوں نے عالمی مالیاتی فنڈ کی اہم شرط پوری کرنے کیلیے نئے قومی مالیاتی معاہدے پر مشروط طور پر اتفاق کیا ہے جبکہ مرکز نے صوبوں کی جانب سے ظاہر کیے گئے خدشات دور کرنے کیلیے معاہدے کو کافی حد تک معتدل کیا …
Read More »