قرض منظوری کے حوالے سے اہم وقت پر آئی ایم ایف نے ماہر بینیسی کو اس وقت پاکستان میں نیا کنٹری ہیڈ مقرر کردیاہے جب پاکستانی حکومت ستمبر کے آخری ہفتہ میں 7ارب ڈالر کے قرض کی منظوری کو حاصل کرنے کے لیے کوششیں تیز کر رہی ہے۔ اس دوران …
Read More »نئے نوٹوں کے ڈیزائن شارٹ لسٹ
اسٹیٹ بینک نے 10 روپے سے 5 ہزار روپے تک نئے نوٹوں کے دیدہ زیب ڈیزائن شارٹ لسٹ کر لیے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ابتدائی مرحلے میں 10 روپے، 500 روپے اور 5 ہزار روپے کے کرنسی نوٹ کے 2 ڈیزائن شارٹ لسٹ کیے گئے ہیں۔ جن میں سے ایک …
Read More »آئی ایم ایف کا 4 ستمبر بورڈ اجلاس: پاکستان ایجنڈے میں شامل نہیں
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے 4 ستمبر تک ہونے والے اپنے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس کے ایجنڈے میں ابھی تک پاکستان کو شامل نہیں کیا ہے۔ ادارے کی ویب سائٹ کے مطابق آئی ایم ایف نے 28، 30 اگست اور 4 ستمبر کو ہونے والے ایگزیکٹو بورڈ کے …
Read More »BYDنے پاکستان میں اپنا برانڈمتعارف کرادیا
BYD ایک چینی الیکٹرک وہیکل (EV)-نے پاکستان میں اپنا برانڈ متعارف کرادیا۔ وفاقی وزیر خزانہ اور ریونیو سینیٹر محمد اورنگزیب نے بھی پاکستان میں BYD برانڈ کی لانچنگ میں شرکت کی۔ BYD جوکہ الیکٹرک گاڑیوں اور قابل تجدید توانائی کے حل میں عالمی سطح پر آگے نکلنے والے کمپنی نے …
Read More »PDM کے سوا دو سال میں ملکی قرضوں میں ریکارڈ 31ہزار ارب سے زائد کا اضافہ
گزشتہ چند دہائیوں کے دوران مختلف حکومتوں کی جانب سے لیے جانے والے قرضوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں جہاں ملکی قرضوں اور واجبات میں گزشتہ سوا دو سال کے دوران 31 ہزار 363 ارب روپے کا اضافہ ہوا۔ ملکی قرضوں اور واجبات کی تفصیلات کو دیکھا جائے تو سب …
Read More »ہفتہ وار مہنگائی کم ہو کر 16.86 فیصد پر آگئی
قلیل مدتی مہنگائی سالانہ بنیادوں پر 8 اگست کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران تنزلی کے بعد کم ہو کر 16.86 فیصد آگئی۔ پاکستان ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق حساس قیمت انڈیکس (ایس پی آئی) سے پیمائش کردہ ہفتہ وار مہنگائی میں 0.16 فیصد کی …
Read More »پاکستان کا قرض 8ہزار ارب روپے اضافے کے بعد 84 ہزار 907 ارب روپے تک پہنچ گیا
پاکستان پر قرضوں کے سارے سابقہ ریکارڈ ٹوٹ گئے جہاں ایک سال میں قرض آٹھ ہزار 395 ارب روپے کے اضافے کے بعد 84 ہزار 907 ارب روپے تک پہنچ گئے۔ اسٹیٹ بینک نے جون 2024 تک ملکی قرضوں اور واجبات کی رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق ملک کے …
Read More »معاشی ترقی میں اضافہ،مہنگائی میں کمی: وزارت خزانہ
حکومت آنے والے وقتوں میں مہنگائی کم اور معاشی ترقی میں اضافے کی پیش گوئی کر رہی ہے وزارت خزانہ نے آئندہ مالی سال 2025-26 کے دوران ملک کی معاشی ترقی میں اضافہ جبکہ مہنگائی میں کمی کا امکان ظاہر کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے میڈیم ٹرم …
Read More »ریونیو جنریشن پلان آئی ایم ایف کو فراہم
وفاقی حکومت نے ٹیکس نیٹ بڑھانے کیلئے مرتب کردہ پانچ سالہ ریونیو جنریشن پلان آئی ایم ایف کو فراہم کردیا ہے جس میں ایف بی آر نے اگلے پانچ سال کے دوران ٹیکس نیٹ کو وسعت دینے کیلئے مجوزہ اہداف مرتب کئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق حکومت کی طرف سے …
Read More »بیرونی قرضوں میں 16 سال میں 21.3کھرب روپے کا اضافہ
وفاقی وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ ملک کے بیرونی قرضوں میں گزشتہ 16 برسوں کے دوران 21.3 کھرب اور اندرونی قرضوں میں 40.2 کھرب روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ وزارت خزانہ سے جاری اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ 16 برس (2008 سے 2024) میں ملک کے اندرونی قرضوں میں …
Read More »