رواں مالی سال کا ٹیکس سے بھرپور بجٹ اور مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے فیصلے نے توجہ سیاست سے معیشت کی جانب مبذول ہو گئی ہے، جس کے نتیجے میں آئی ایم ایف کے نئے 7 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکیج کی شرائط پوری کرنے کی ملک کی …
Read More »وفاقی حکومت نے 3 سالہ معاشی پلان جاری
شرح نمو میں اضافہ، مہنگائی میں کمی ہدف وفاقی حکومت نے 3 سالہ معاشی پلان جاری کردیا اور وسط مدتی بجٹ اسٹریٹجی پیپر کے تحت معاشی اہداف مقرر کردیے گئے۔ وزارت خزانہ کے مطابق مالی سال 2027 تک معاشی شرح نمو 5 اعشاریہ 5 فیصد تک بڑھانے کا ہدف مقرر …
Read More »ملک میں ایک ہفتے کے دوران 29 اشیاء ضروریہ مہنگی ہوئیں
ملک میں رواں مالی سال 2024-25 کا وفاقی بجٹ نافذ ہونے کے بعد مسلسل تین ہفتوں سے مہنگائی کی شرح میں اضافے کا رجحان بدستور جاری ہے۔ حالیہ ہفتے ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.76فیصد اضافہ ہوا جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح بڑھ کر 24.36 …
Read More »کمزور حکومت کے باعث پاکستان کی ادائیگیوں میں مشکلات، موڈیز
عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے کہا ہے آئی ایم ایف پروگرام کی منظوری سے پاکستان کی بیرونی فنانسنگ کی ضروریات پوری کرنے میں مدد ملے گی جبکہ کمزور حکومت کے باعث پاکستان کے بیرونی ادائیگیوں میں مشکلات کا شکار ہونے کے بھی خدشات ہیں۔ موڈیز کی رپورٹ میں کہا گیا …
Read More »سود کی ادائیگی کیلئے محصولات کا 62 فیصد درکار ہوگا، اے ڈی بی
ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کا کہنا ہے کہ پاکستان کو سود کی ادائیگی کے لیے مالی محصولات کا 62 فیصد درکار ہوگا جو 23-2022 میں 41 فیصد تھا۔ بینک نے اپنے ”ایشین ڈویلپمنٹ آؤٹ لک“ میں کہا ہے کہ پاکستان میں 25-2024 میں سرکاری قرضوں میں 7 فیصد …
Read More »مہنگائی اور بڑھنے کا خطرہ بڑھ گیا ہے، آئی ایم ایف
آئی ایم ایف نے عالمی معیشتوں کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ان کی پیداوار میں تنوع کم ہوگیا ہے، مہنگائی اور بڑھنے کا خطرہ اور سود کی شرح میں اضافے کا امکان بھی بڑھ گیا ہے۔ اسٹاف لیول، معاہدے پر دستخط کے بعد اب آئی ایم …
Read More »پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ
حکومت نے آئندہ 15 روز کےلیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا۔ پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے 99 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 18 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت بڑھانے …
Read More »پیٹرول کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکان
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16 جولائی سے بڑے اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 7.67 روپے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3.72 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 2.73 روپے فی لیٹر …
Read More »حکومت کا آئی ایم ایف اہداف پورا کرنے کیلئے فنڈز روکنے کا فیصلہ
وفاقی وزارت خزانہ نے وزارت منصوبہ بندی کے احتجاج کے باوجود عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے بنیادی اضافی اہداف کو پورا کرنے کے لیے فنڈز کے بیک لوڈڈ ریلیز کے ذریعے ترقیاتی اور جاری اخراجات کی وفاقی فنانسنگ روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ کے نوٹیفیکیشن میں …
Read More »آئی ایم ایف سے قرض کیلئے بھاری ٹیکس وصولیوں کا پلان
آئی ایم ایف سے 7 ارب ڈالر قرض کیلئے بھاری ٹیکس وصولیوں کا پلان بنا لیا گیا۔ تین سال میں ٹیکس ریونیو میں 3724 ارب روپے اضافے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے، زرعی شعبے سے حاصل آمدنی کو ٹیکس نیٹ میں لانا شرائط میں شامل ہے۔ دستاویزات کے مطابق رواں …
Read More »