موبائل سمیں بلاک کرنے کے فیصلے پر عمل درآمد میں رکاوٹ بننے کی کوشش کرنیوالوں کے خلاف حکومت نے قانونی کارروائی کا عندیہ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ وزیر خزانہ محمد اورنگ زیب کے ایف بی آر ہیڈکوارٹرز کے دورے کے موقع پر اجلاس میں کیا گیا جس …
Read More »پی آئی اے کی نجکاری میں غیر ملکی کمپنیوں کی عدم دلچسپی
پی آئی اے کی نجکاری کی بولی میں غیر ملکی کمپنیوں نے عدم دلچسپی کا اظہار کردیا، خلیجی ممالک کی صرف دو کمپنیوں نے رجوع کیا۔ ذرائع نے بتایاکہ خلیجی ممالک کی صرف دوکمپنیوں نے سرمایہ کاری کیلئے پانچ ہزار ڈالرز جمع کراکے کاغذات حاصل کیے اور مذکورہ کمپنیوں کی …
Read More »آئی ایم ایف کا اصلاحات پر زور
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے اس بات پر زور دیا ہے کہ پاکستانی معیشت کو بحال کرنے کے لیے اصلاحات کو ترجیح دینا نئے قرض پیکج کے حصول سے کئی زیادہ اہمیت کا حامل ہے۔ رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف کے مشرق وسطیٰ اور وسطی ایشیا کے …
Read More »پاکستان میں مہنگائی اور بیروزگاری میں کمی کی پیشگوئی
عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری کرتے ہوئے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری کی شرح میں کمی کی پیش گوئی کردی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نے کہاہے کہ اقتصادی اصلاحات کے پروگرام میں معاونت کیلئے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ کئی ارب ڈالر کے …
Read More »آئی ایم ایف سے قرض توسیع پروگرام پر بات چیت
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے قرض توسیع پروگرام پر بات چیت کا پلان ہے، پہلے ٹیکس نیٹ میں نہ آنے والے شعبوں سے ٹیکس لینا اور نجکاری ایجنڈے کو عملی جامہ پہنانا ہوگا۔ واشنگٹن میں اٹلانٹک کونسل میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ …
Read More »3 سال کا نیا آئی ایم ایف پروگرام درکار ہے، وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کو کم از کم 3سال کا نیا آئی ایم ایف پروگرام درکار ہے۔ کراچی میں اسٹاک ایکس چینج میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ پاکستانی وفد آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک سے مذاکرات کے …
Read More »