google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Finance Minister Archives - Page 4 of 6 - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

Tag Archives: Finance Minister

حکومت اپنی شرائط پر قرض لے گی: وزیرخزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت نے حال ہی میں ٹریژری بلز کی تمام بولیوں کو مسترد کردیا ہے تاکہ یہ پیغام دیا جا سکے کہ حکومت قرض کے لئے بے چین نہیں ہے ، نہ ہی کسی قسم کی مجبوری میں ہے ،اپنی شرائط پر قرض …

Read More »

مزید پانچ وزارتوں کی تنظیم نو: وفاقی وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان 25 ستمبر کو عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے 7 ارب ڈالر کا 24واں بیل آؤٹ حاصل کرنے کے قریب پہنچ چکا ہے۔ سی ایف اے سوسائٹی پاکستان کے زیر اہتمام 21 ویں سالانہ ایکسیلینس ایوارڈز سے خطاب کرتے …

Read More »

پاکستان 18 ستمبر تک آئی ایم ایف ایجنڈے میں شامل نہیں

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے 18 ستمبر تک ہونے والے اپنے ایگزیکٹو بورڈ کیلنڈر اجلاس کے ایجنڈے میں پاکستان کو ابھی تک شامل نہیں کیا ہے۔ آئی ایم ایف کی ویب سائٹ کے مطابق آئی ایم ایف نے 9، 13 اور 18 ستمبر کو ہونے والے ایگزیکٹو …

Read More »

IMF نےپہلی سہ ماہی میں ٹیکس وصولی ہدف پورا نہ کرنے پر خبردار

ہنگامی منصوبہ نافذ کرنا…… ورنہ منی بجٹ آنے کا امکان  آئی ایم ایف نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایف بی آر نے پہلی سہ ماہی (جولائی تا ستمبر) کے ٹیکس وصولی کا ہدف 60 ارب روپے کے مارجن سے پورا نہیں کیا تو پھر ٹیکس مشینری کو موجودہ مالی …

Read More »

ECC کا اجلاس آج طلب

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی ( ای سی سی ) کا اجلاس آج طلب کرلیا۔ ای سی سی کے آج  ہونے والے اجلاس میں 2 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ اجلاس میں پسماندہ طبقے کے لیے وزیر اعظم امدادی پیکج 2024-25 کی منظوری …

Read More »

ملکی معیشت کی بہتری کیلئے اقدامات کررہے ہیں، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کی بہتری کیلئے اقدامات کررہے ہیں اور کوشش رہے ہیں کہ نچلے طبقے پر ٹیکس کا بوجھ نہ ڈالا جائے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ مقامی سطح پر ٹیکس کے …

Read More »

اہم وزرا کی چین میں بانڈز، قرضے اور کوئلہ پر بات چیت

پاکستان کے وزیر خزانہ اور وزیر توانائی پانڈا بانڈز کے اجراء، قرضوں کی ری پروفائلنگ اور تھر کے کوئلے پر درآمدی کول پاور پلانٹس کی تبدیلی سمیت اہم مالیاتی تعاون کے امور پر بات چیت کے لیے چینی اعلیٰ حکام سے بات چیت کے لیے بیجنگ پہنچ گئے ہیں۔ وزیراعظم …

Read More »

وزیر خزانہ نے ریٹیلر ٹیکس اسکیم کی منظوری دے دی

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ریٹلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے سے متعلق ٹیکس اسکیم کی منظوری دے دی۔ ذرائع نے بتایا کہ اسکیم کا اطلاق رواں ماہ سے ہوگا اور اسکیم کے نفاذ کا نوٹی فکیشن آئندہ چند روز میں جاری کردیا جائے گا۔ ذرائع نے بتایا کہ …

Read More »

اسپیڈ منی اور سہولت فراہم کرنے کے لیے رقم مانگنے کی وجہ سے ٹیکس اتھارٹی سے ڈیل نہیں کرنا چاہتے: وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اگر پاکستان اپنے ٹیکس محصولات میں خاطر خواہ اضافہ نہیں کرتا تو عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے مالی امداد کے پیکجز کا حصول جاری رہے گا۔ محمد اورنگزیب نے برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ وہ اس ماہ …

Read More »

زراعت اور جائیداد پر ہر صورت ٹیکس لگے گا، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت ہر صورت زراعت اور جائیداد پر ٹیکس لگائے گی.  پاکستان ٹیکس ٹو جی ڈی پی ساڑھے نو فیصد کا متحمل نہیں ہوسکتا، ہمیں اسے 13 فیصد تک لے کر جانا ہو گا، وفاق کا اکھٹا کیا گیا ریونیو کا …

Read More »