وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ کلائمیٹ فنڈ پر مثبت بات چیت ہوئی، جلد ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات سے بچنے کےلیے فنڈ کا نظام لائیں گے، موسمیاتی تبدیلی پاکستان کے لئے اہم مسئلہ ہے اسے حل نہ کیا تو معیشت کو نقصان ہوگا۔ وزیرخزانہ …
Read More »ای سی سی اجلاس میں تکنیکی اضافی گرانٹس کی منظوری
ای سی سی اجلاس میں وزارت دفاع کے لیے 430 ملین روپے کی گرانٹ سمیت دیگر اہم گرانٹس کی منظوری دے دی گئی۔ وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس ہوا، جس میں وزارت اطلاعات و نشریات کے لیے 2 …
Read More »سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں: وزیر خزانہ
وزیرخزانہ نے ایسا کوئی بیان نہیں دیا: وزارت خزانہ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے قومی اسمبلی کو آگاہ کیا ہے کہ آئندہ مالی سال میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں۔ اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی اجلاس میں وفاقی وزیر …
Read More »اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس طلب
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی صدارت میں طلب کرلیا گیا، جس میں اہم فیصلوں کی منظوری کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق ای سی سی اجلاس میں گوادر پورٹ سے پوٹاشیم سلفیٹ کی برآمد کی منظوری، ریکو ڈک پروجیکٹ کی سکیورٹی چارجز کی ادائیگی …
Read More »آئی ایم ایف وفد کی وزیر خزانہ سے ملاقات
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے وفد نے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات کی، وزیر خزانہ نے آئی ایم ایف کو پاکستان کی معاشی صورتحال اور معاشی اصلاحات کے ایجنڈے پر بریف کیا۔ آئی ایم ایف وفد کی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات میں سیکریٹری خزانہ اور …
Read More »ہچیسن پورٹس کا 1 ارب ڈالر کا سرمایہ کاری منصوبہ
دنیا کے معروف بندرگاہوں کے نیٹ ورک میں سے ایک ہچیسن پورٹس نے جمعہ کو وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کو پاکستان کے بندرگاہوں کے بنیادی ڈھانچے کو جدید بنانے کیلئے اپنا ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا منصوبہ پیش کیا۔ یہ منصوبہ محمد اورنگزیب کی ہچیسن پورٹس کے ایک اعلیٰ …
Read More »ٹیکس پالیسی کا اختیار فنانس ڈویژن کو منتقل کردیا: وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ٹیکس پالیسی کا اختیار فنانس ڈویژن کو منتقل کردیا گیا ہے۔ پشاور میں چیمبر آف کامرس سے خطاب کرتے ہوئے محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ ٹیکنالوجی کا مقصد سہولتیں فراہم کرنا ہے، جتنی انسانی مداخلت کم ہوگی اتنی ہی کرپشن …
Read More »پی آئی اے کی نجکاری رواں سال مکمل کرلیں گے: وزیر خزانہ
وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اسمگلنگ روکنے کیلیے سرحدوں پرسیکیورٹی سخت کردی، پہلی بار افغانستان چینی اسمگل نہیں برآمد ہوئی، ایک ایک ڈالر قیمتی ہے، بینکنگ سیکٹر نے حکومت کو 30 ارب روپے جمع کرکے دیے، اس شعبے نے ٹیکس ادائیگی میں تیل وگیس کےشعبے کو پیچھے چھوڑ …
Read More »ٹیکس کا دائرہ کار بڑھانے سے قومی خزانے کا بوجھ کم ہوا ہے: وزیر خزانہ
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نےکہا ہےکہ ٹیکس کا دائرہ کار بڑھانے سے قومی خزانے کا بوجھ کم ہوا ہے۔ فیصل آباد میں تیسری آل پاکستان چیمبرز پریزیڈنٹ کانفرنس سے خطاب میں محمد اورنگزیب نے کہا کہ ملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے اور معاشی استحکام کیلئے اقدامات جاری ہیں، …
Read More »چیمپئنز ٹرافی 2025: ICC کو انکم ٹیکس میں چھوٹ
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ای سی سی کے اجلاس میں چیمپئنز ٹرافی کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو انکم ٹیکس میں چھوٹ کی منظوری دے دی گئی۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں چیمپئنز ٹرافی دو ہزار …
Read More »