google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 FIFA Archives - UrduLead
جمعرات , اپریل 3 2025

Tag Archives: FIFA

پاکستان فٹبال فیڈریشن کی معطلی ختم

فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کی معطلی ختم کردی۔ ذرائع کے مطابق فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کو فیصلے سے آگاہ کردیا۔  فیفا نے پی ایف ایف کانگریس کی جانب سے آئینی ترامیم منظور ہونے کے بعد پاکستان کی معطلی ختم کی۔ فیفا نے گزشتہ ماہ پاکستان …

Read More »

پی ایف ایف نے فیفا کی مجوزہ آئینی ترامیم تسلیم

فیفا کی طرف سے پاکستان فٹبال کی معطلی جلد ختم ہونے کا امکان ہے، پی ایف ایف کانگریس ارکان نے فیفا کی مجوزہ آئینی ترامیم کو تسلیم کر لیا۔ لاہور میں ہونے والے اجلاس میں پاکستان فٹبال کے مفاد میں آئینی ترامیم منظور کیں، معطلی ختم ہونے سے قومی ٹیم …

Read More »

فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کی رکنیت معطل کردی

فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کی رکنیت معطل کردی۔  فٹبال کی عالمی تنظیم نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان فٹبال فیڈریشن کو فوری طور پر معطل کردیا گیا ہے۔ فیفا کے مطابق آئین میں مجوزہ ترامیم نہ ہونا پی ایف ایف میں جمہوری عمل کی راہ …

Read More »

PSB نے PFF کو مینڈیٹ سے تجاوز پر خط لکھ دیا

پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے پاکستان فٹ بال فیڈریشن (پی ایف ایف) نارملائزیشن کمیٹی کو مینڈیٹ سے تجاوز پر خط لکھ دیا اور تنبیہ کی کہ کمیٹی اپنے دائرہ سے تجاوز نہ کرے ورنہ معاملہ فیفا تک پہنچایا جائے گا۔ پی ایس بی نے پی ایف ایف کی …

Read More »

اسپین نے یوروکپ 2024 کا ٹائٹل جیت لیا

یورو کپ کے فائنل میں اسپین نے انگلینڈ کو 1-2 سے شکست دے دی، اسپین سب سے زیادہ چار مرتبہ یورو کپ جیتنے والا ملک بن گیا۔ جرمنی کے شہر برلن میں کھیلے گئے یورو کپ فائنل کے پہلے ہاف میں مقابلہ بغیر کسی گول کے برابر رہا تھا۔ میچ …

Read More »

اردن کے ہاتھوں پاکستان کو عبرتناک شکست

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر 2 میں اُردن نے پاکستان کو صفر کے مقابلے میں 7 گول سے عبرتناک شکست دے دی۔ امان کے انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کھیل کا آغاز تیزی سے ہوا، میزبان اُردن کی ٹیم کے کھلاڑیوں نے پاکستانی گول پر حملے کیےجس کے نتیجے …

Read More »