ڈرامہ ’’خانی‘‘ سے شہرت حاصل کرنے والے پاکستانی اداکار فیروز خان کی دوسری شادی ناکام ہونے کی افواہیں گردش میں ہیں۔ گزشتہ روز انسٹاگرام پر فیروز خان کی دوسری اہلیہ زینب کے اکاؤنٹ سے شیئر کیے گئے مبہم پیغام کا اسکرین شاٹ شیئر کیا گیا ہے جس میں لکھا گیا …
Read More »مجھ پر کالا جادو کیا گیا: فیروز خان کا انکشاف
معروف اداکار فیروز خان نے انکشاف کیا ہے کہ حال ہی میں انہیں معلوم ہوا کہ ان پر کسی نے کالا جادو کردیا اور وہ کافی عرصے تک اس کے زیر اثر رہے، اس دوران انہوں نے واہیات مخلوق اور طاقتوں کو اپنے ساتھ پایا۔ فیروز خان نے انسٹاگرام اسٹوریز …
Read More »بھائی فیروز خان کے پاس بہت بڑا اسٹارڈم اور بہت بڑی فین فالوئنگ: حمائمہ ملک
پاکستان شوبز انڈسٹری میں بطور ماڈل شہرت حاصل کرنیوالی حمائمہ ملک نے کہا کہ انکے بھائی فیروز خان اداکار سلمان خان کی طرح ہیں کیونکہ ان کے پاس بہت بڑا اسٹارڈم اور بہت بڑی فین فالوئنگ ہے۔ حمائمہ ملک نے اپنے بھائی فیروز خان کو امیتابھ بچن کہہ ڈالا۔ بھارتی …
Read More »فیروز خان کی دوسری اہلیہ سے بھی علیحدگی کی چہ میگوئیاں
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اور تنازعات میں گھیرے رہنے والے اداکار فیروز خان اور ان کی اہلیہ ڈاکٹر زینب کی علیحدگی سے متعلق خبریں گردش کرنے لگیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک دوسرے کو ان فالو کرنے کے بعد ان دونوں کی علیحدگی سے متعلق …
Read More »رنبیر کپور کی فلم دیکھ کر اداکاری شروع کی، فیروز خان
مقبول اداکار فیروز خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے بولی وڈ اداکار رنبیر کپور کی فلم دیکھ کر اداکاری شروع کی جب کہ وہ بولی وڈ خانز عامر اور سلمان خان کے بڑے مداح ہیں۔ فیروز خان نے بہن حمائمہ ملک کے ہمراہ حال ہی میں بھارتی صحافی …
Read More »فیروز خان کی اہلیہ کے ہمراہ رومانٹک ویڈیو شیئر
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار، گلوکار و یوٹیوبر فیروز خان نے نئی پوسٹ شیئر کی ہے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹاگرام پر اداکار فیروز خان کی دوسری اہلیہ، نفسیاتی امراض کی ڈاکٹر، زینب کی جانب سے شوہر کے ہمراہ رومانٹک ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔ اس ویڈیو کو …
Read More »فیروز خان نے اپنی دوسری اہلیہ کو بہترین تحفہ قرار د ے دیا
پاکستان شوبز سے وابستہ معروف اداکار فیروز خان نے اپنی دوسری اہلیہ ڈاکٹر زینب کو بہترین تحفہ قرار دیتے ہوئے علیحدگی سے متعلق گردشی خبروں کی تردید کر دی۔ تنازعات میں گھرے رہنے والے اداکار فیروز خان نے اپنی دوسری اہلیہ ڈاکٹر زینب کے ساتھ شیئر کی گئی مختلف تصاویر …
Read More »گیتھیکا تیواری اور فیروز خان کی رومانوی ویڈیو
معروف پاکستانی فنکار فیروز خان کی بھارتی ساتھی اداکارہ گیتھیکا تیواری نے سوشل میڈیا پر اداکار کے ہمراہ رومانوی ویڈیو شیئر کی ہے۔ اداکارہ گیتھیکا کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو سے ظاہر ہو رہا ہے کہ غالباً یہ ویڈیو اداکارہ نے فیروز خان کے ہمراہ آنے والی اپنی …
Read More »فیروز خان نے دوسری شادی کر لی
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان نے سوشل میڈیا پر گردش کرتی اپنی دوسری شادی کی خبروں کی تصدیق کر دی۔ فیروز خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر عروسی لباس میں ملبوس دوسری اہلیہ کے ہمراہ اپنی تصویر شیئر کی ہے۔ اُنہوں نے تصویر کے …
Read More »