google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Federal Govt Archives - UrduLead
منگل , دسمبر 24 2024

Tag Archives: Federal Govt

چولستان کینال منصوبے کی مشترکہ مفادات کونسل سے منظوری لینے کا فیصلہ

چولستان کینال کی تعمیر کی منظوری کے معاملے پر سندھ کی مخالفت پر وفاق نے منصوبے کی مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) سے منظوری لینے کا فیصلہ تبدیل کرنے کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزارت منصوبہ بندی نے کابینہ ڈویژن کو ایکنک کے منسٹس تبدیل کرنے …

Read More »

حکومت کا عمران کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

وفاقی حکومت نےسابق وزیراعظم عمران خان کیخلاف بڑی کارروائی شروع کرنےکا اصولی فیصلہ کر لیا، عمران خان کےخلاف وفاقی حکومت کی خصوصی کمپلینٹ پرکارروائی کامنصوبہ تیارکیا گیا ہے، سابق وزیراعظم کےخلاف پاکستان پینل کوڈ کے تحت فوجداری مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کیا گیا، عمران خان پرسوشل میڈیاکےذریعےلوگوں کوریاست اور …

Read More »

وفاقی حکومت نے پی ٹی ایم پر پابندی لگا دی

وفاقی حکومت نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) پر پابندی لگا دی۔ وزارتِ داخلہ نے پی ٹی ایم پر پابندی لگانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن  میں وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ پی ٹی ایم ملک میں امن و سیکیورٹی کے لیے خطرہ ہے۔  وزارت داخلہ کے اعلامیے میں …

Read More »

وفاقی حکومت نے کمرشل بینکوں سے 40 کھرب روپے قرض لیا

وفاقی حکومت کی جانب سے اپنی ضروریات پوری کرنے کے لیے کمرشل بینکوں سے 40 کھرب روپے قرض لینے کا انکشاف ہوا ہے اور ارکان اسمبلی کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافےکا حکومتی اختیار ختم  کردیا گیا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس کمیٹی کے چیئرمین سلیم …

Read More »

گندم درآمد اسکینڈل کی رپورٹ منظر عام پر نہ آسکی

وفاقی حکومت کی جانب سے گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقاتی رپورٹ ڈھائی ہفتے گزرنے کے باوجود منظر عام پر نہیں آسکی۔ وفاقی حکومت کی جانب سے سیکرٹری کابینہ کی سربراہی میں قائم تحقیقاتی کمیٹی اب تک گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات مکمل نہ کر سکی۔ تحقیقاتی کمیٹی کا کہنا ہے …

Read More »