google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Federal Budget 2024-25 Archives - UrduLead
منگل , دسمبر 24 2024

Tag Archives: Federal Budget 2024-25

200 سے زائد طبی آلات مزید مہنگے

سیلز ٹیکس عائد ہونے کی وجہ سے 200 سے زائد طبی الات مہنگے ہو گئے۔ بجٹ میں سیلز ٹیکس کے نفاذ سے تھرمامیٹر، شوگر اسٹرپس، بی پی آپریٹرز، سرجیکل گلوز اور وہیل چیئرز سمیت 200 سے زائد طبی آلات بھی مہنگے ہو گئے۔ مارکیٹ سروے کے مطابق ٹیکس کے نفاذ …

Read More »

موبائل انٹرنیٹ اور موبائل کارڈ پر کتنا ٹیکس لگے گا؟

نان فائلرزکی سمزبند نہ کرنےکی صور ت میں ٹیلی کام کمپنیوں کو 5 سے 10  کروڑ روپےجرمانہ وفاقی بجٹ نافذ ہونے کے بعد موبائل ، انٹرنیٹ پیکج اور موبائل کارڈ پر لگنے والے ٹیکس سے متعلق تفصیلات سامنے آگئیں۔ ایف بی آر نے نان فائلرز کی سم بند کرنے کے …

Read More »

18 ہزار 900 ارب روپے کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا

وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2025-2024 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق آئندہ مالی سال 2025ـ2024 کیلئے 18 ہزار 900 ارب روپے کے حجم کا وفاقی بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا جبکہ اس سے قبل وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ …

Read More »

وفاقی بجٹ کا حجم 18 ہزار ارب روپے ہوگا

وفاقی حکومت کی جانب سے 18 ہزار ارب روپے کے لگ بھگ حجم پر مشتمل وفاقی بجٹ بدھ کو پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا ، بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 سے15 فیصد تک اضافہ متوقع ہے جبکہ ٹیکس وصولیوں کا ہدف 12.9 ٹریلین روپے مقرر کیے جانے …

Read More »

آئندہ بجٹ میں نئے ٹیکسز عائد کرنے کی تجویز

آئندہ بجٹ میں 2 ہزار ارب روپے اضافی ریونیو حاصل کرنے کے لیے نئے ٹیکسز عائد کرنے کی تجویز کردیے گئے۔  ذرائع ایف بی آر کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات پر ابتدائی مراحل میں 5 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔  پٹرولیم مصنوعات پر 5 …

Read More »

حکومت کو 25-2024 کا بجٹ پیش کرنے میں آئینی و قانونی رکاوٹوں کا سامنا

حکومت کو بجٹ پیش کرنے میں آئینی و قانونی رکاوٹوں کا سامنا ہے اور حکومت تاحال قومی اقتصادی کونسل اور سینیٹ و قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیاں تشکیل نہیں دے سکی۔ حکومت کو مالی سال 25-2024 کا بجٹ پیش کرنے میں آئینی و قانونی رکاوٹوں کا سامنا ہے کیونکہ حکومت …

Read More »

رئیل اسٹیٹ سیکٹر پر ٹیکس ریٹ میں اضافے کی تجاویز

حکومت رئیل اسٹیٹ سیکٹر کوٹیکس نیٹ میں لانے اور جائیداد بیچنے اور خریدنے والے فائلرز اور نان فائلرز دونوں کےلیے ٹیکس کی شرحوں میں اضافے کی مختلف تجاویزپر غور کر رہی ہے ذاتی غیر منقولہ جائیداد کی تعریف تبدیل کرنے پر بھی غور، مختلف شہروں میں رئیل اسٹیٹ کی قدر …

Read More »