وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کی چھٹیوں کے حوالے سے نوٹفیکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں عید اور موسم بہار کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا اور اس سلسلے میں نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا، وفاقی وزارت تعلیم سے جاری نوٹفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ …
Read More »اسلام آباد: موسم سرما کی تعطیلات کے بعد نجی اسکول کل سے کھلیں گے
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے نجی تعلیمی ادارے موسم سرما کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد کل 6 جنوری سے دوبارہ کھلیں گے۔ اسلام آباد میں کل سے نجی تعلیمی اداروں کے کھلنے کا نوٹفکیشن پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹیٹیوشنز ریگولٹری اتھارٹی نے جاری کردیا۔ پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن کے سیکریٹری جنرل …
Read More »اسلام آباد کے تعلیمی ادارے 8 جنوری تک بند رکھنے کا اعلان
فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن نے سردیوں کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔ فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کے ماتحت تعلیمی ادارے 30 دسمبر 2024 سے 8 جنوری 2025 تک بند رہیں گے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد میں تعلیمی سرگرمیاں 9 جنوری 2025 سے دوبارہ شروع ہوں گی۔ فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن …
Read More »وفاق کے زیر انتظام تعلیمی اداروں میں ہفتہ کی چھٹی ختم
وفاق کے زیر انتظام تعلیمی اداروں میں ہفتہ کی چھٹی ختم کر دی گئی۔ وفاقی نظامت تعلیم کے مطابق کئی روز تعلیمی ادارے بند رہنے کے باعث طلبا کی تعلیم کا حرج ہوا، تعلیمی اداروں میں کل سے ہفتے کا دن ورکنگ ڈے شمار کیا جائے گا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق …
Read More »پنڈی اسلام آباد کے نجی اسکولز میں آج چھٹی کا اعلان
اسلام آباد کے ڈی چوک پر پی ٹی آئی کے احتجاج کے پیش نظر جڑواں شہروں میں آج نجی اسکول بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اسلام آباد پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن نے راستوں کی بندش کے پیش نظر آج اسکول بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ جنرل سیکرٹری …
Read More »