ریکوڈک مائننگ کمپنی نے حکومت کی جانب سے سیکیورٹی سروسز فریم ورک ایگریمنٹ ( SSFA) اور مفاہمتی یادداشت کے مطابق سہولیات فراہم نہ کرنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے، جس سے کمپنی کو 3لاکھ 90 ہزار ڈالر کے اضافی اخراجات کرنے پڑے ہیں۔ ادھر وزیراعظم آفس نے ریکوڈک مائننگ …
Read More »ایف سی کو بلوچستان میں کسٹمز افسران کے اختیارات تفویض
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے فرنٹیئر کور (ایف سی) بلوچستان (شمالی و جنوبی) کے افسران کو بلوچستان میں کسٹمز اہلکاروں کے اختیارات اور ذمہ داریاں تفویض کر دیں، جس کا فوری طور پر نفاذ ہوگا اور باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ ایف بی آر سے جاری نوٹیفکیشن …
Read More »