فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس ہدف پورا کرنے کے لیے سخت اقدامات کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اس حوالے سے حکام کا کہنا ہے کہ غلط اور نامکمل ریٹرن فائل کرنے والوں پر 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا کا فیصلہ کیا گیا ہے اور ان …
Read More »سال 2023 میں Retailers نے 34 ارب تنخواہ دار طبقے نے 375 ارب روپے ٹیکس دیا
سرکاری اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ ملک بھر میں 3.1 ملین خوردہ فروشوں میں سے ٹیکس سال 2023 کے دوران صرف 2 لاکھ 70 ہزار ریٹرن فائلرز ہیں جن کا قومی خزانے میں 34 ارب روپے کا ٹیکس حصہ ہے۔ دوسری جانب بے آواز سمجھے جانے والے …
Read More »آج چترال سے کراچی تک کامیاب ہڑتال ہو گی، حافظ نعیم الرحمان
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ آج چترال سے کراچی تک کامیاب ہڑتال ہو گی۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حکومت تاجر دوست کے نام پر تاجر دشمن اسکیمیں متعارف کرا رہی ہے۔ یقین ہے کوئی …
Read More »تاجروں سے چیئرمین FBR کے مذاکرات ناکام
تاجروں سے چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال کے مذاکرات ناکام ہوگئے۔ راشد محمود لنگڑیال کا کہنا ہےکہ تاجر دوست اسکیم کسی صورت واپس نہیں ہوگی۔ تاجروں کے تمام جائز مطالبات پورے کیے جائیں گے، مارکیٹ ریٹ پر نظر ثانی ہوسکتی ہے، چھوٹی دکانوں پر غیرضروری بوجھ نہیں ڈالا …
Read More »آئی ایم ایف کا 4 ستمبر بورڈ اجلاس: پاکستان ایجنڈے میں شامل نہیں
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے 4 ستمبر تک ہونے والے اپنے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس کے ایجنڈے میں ابھی تک پاکستان کو شامل نہیں کیا ہے۔ ادارے کی ویب سائٹ کے مطابق آئی ایم ایف نے 28، 30 اگست اور 4 ستمبر کو ہونے والے ایگزیکٹو بورڈ کے …
Read More »انکم ٹیکس گوشوارے کی آخری تاریخ میں 30 ستمبر تک توسیع
ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں30 ستمبر تک توسیع کا اعلان کر دیا ہے۔ ایف بی آر نے زور دیا کہ مقررہ تاریخ تک ریٹرن فائل کرنے میں ناکام رہنے والے افراد اور اداروں کیخلاف قانونی کارروائی کی جائیگی، انہیں ٹیکس کی واجب …
Read More »ریونیو جنریشن پلان آئی ایم ایف کو فراہم
وفاقی حکومت نے ٹیکس نیٹ بڑھانے کیلئے مرتب کردہ پانچ سالہ ریونیو جنریشن پلان آئی ایم ایف کو فراہم کردیا ہے جس میں ایف بی آر نے اگلے پانچ سال کے دوران ٹیکس نیٹ کو وسعت دینے کیلئے مجوزہ اہداف مرتب کئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق حکومت کی طرف سے …
Read More »صوبے 33 ارب روپے تک وفاقی ٹیکس چوری میں ملوث
تمام صوبائی حکومتیں بڑے پیمانے پر ٹیکس چوری میں ملوث پائی گئی ہیں اور آڈیٹر جنرل آف پاکستان کے مطابق حالیہ چند برسوں کے دوران صوبوں نے وفاقی ٹیکسوں میں سے 33؍ ارب روپے منہا کرکے وفاقی سرکاری خزانے میں نہیں بھیجے۔ پنجاب کی ایک سرکاری یونیورسٹی کے معاملے میں …
Read More »خلیجی ممالک کا سفر کرنے والے محنت کشوں پر ٹیکس عائد
وفاقی حکومت نے پاکستان سے خلیجی ممالک جانے والے محنت کشوں پر ٹیکس عائد کر دیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے ایس آر او جاری کر دیا گیا۔ جس میں ایکسائز ڈیوٹی عائد کرنے کا ذکر کیا گیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق خلیجی …
Read More »ایف بی آر اور ایف آئی اے ایک دوسرے کے خلاف
ایف بی آر اور ایف آئی اے کی جانب سے ایک دوسرے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کرنے کی وجہ سے مسائل پیدا ہو رہے ہیں اور اب یہ معاملہ قانونی مقدمہ بازی تک جا پہنچا ہے۔ یہ ریاست بنام ریاست کا ایشو ہے کیونکہ ریاست کا ایک ادارہ دوسرے …
Read More »