وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت ہر صورت زراعت اور جائیداد پر ٹیکس لگائے گی. پاکستان ٹیکس ٹو جی ڈی پی ساڑھے نو فیصد کا متحمل نہیں ہوسکتا، ہمیں اسے 13 فیصد تک لے کر جانا ہو گا، وفاق کا اکھٹا کیا گیا ریونیو کا …
Read More »بھاری ٹیکس کے باوجود عالمی ادارے سے اختلافات برقرار
1.774 ٹریلین کے بھاری ٹیکسز کا نفاذ بھی آئی ایم ایف کومطلوبہ وصولیاں پیدا کرنے کے حوالے سے آئی ایم ایف کو قائل کرنے میں ناکام ہوگیا ہے۔ آئی ایم ایف نے اعتراضات کیے ہیں کہ 12.97 ٹریلین کا ایف بی ار کا سالانہ آمدن کا ٹارگٹ موجودہ بجٹ اقدامات …
Read More »موجودہ بجٹ: تاریخ کا بدترین بجٹ قرار
سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے موجودہ بجٹ کو تاریخ کا بدترین بجٹ قرار دے دیا۔ سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بجٹ میں ٹیکسوں کا سارا بوجھ تنخواہ دار طبقے پر ڈال دیا گیا ہے۔ حالانکہ حکومت کو …
Read More »موبائل انٹرنیٹ اور موبائل کارڈ پر کتنا ٹیکس لگے گا؟
نان فائلرزکی سمزبند نہ کرنےکی صور ت میں ٹیلی کام کمپنیوں کو 5 سے 10 کروڑ روپےجرمانہ وفاقی بجٹ نافذ ہونے کے بعد موبائل ، انٹرنیٹ پیکج اور موبائل کارڈ پر لگنے والے ٹیکس سے متعلق تفصیلات سامنے آگئیں۔ ایف بی آر نے نان فائلرز کی سم بند کرنے کے …
Read More »42 ہزار دکانداروں پر آج سے ٹیکس لگنا شروع
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اعلان کیا ہے کہ رجسٹریشن کرانے والے 42 ہزار دکانداروں پر آج سے ٹیکس لگنا شروع ہوجائے گا۔ محمد اورنگزیب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس واقعی زیادہ ہے، مالی گنجائش نکلتے ہی یہ ٹیکس کم کردیں گے۔ ان …
Read More »نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے میں ناکامی، کمپنیوں کو بھاری جرمانے کا سامنا
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کی سم بلاک نہ کرنے پر موبائل فون کمپنیوں پر بھاری جرمانے عائد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا پابند ہے۔ ٹیکس ماہرین کے مطابق فنانس بل 2024 میں پہلے ڈیفالٹ پر 100 ملین روپے جرمانہ …
Read More »ٹیکس فراڈ انویسٹی گیشن ونگ قائم کرنے کا فیصلہ
ایف بی آر نے ٹیکس فراڈ انویسٹی گیشن ونگ قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ جو ٹیکس چوری کو آسانی سے پکڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے ٹیکس فراڈ انوسٹی گیشن کے قیام کا فیصلہ کیا ہے جو ٹیکس چوری کو روکنے کے اقدامات کرے گا۔ ٹیکس …
Read More »ٹیکس فراڈ اور چوری میں ملوث افراد کو دس سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا تجویز
وفاقی حکومت نے ٹیکس فراڈ اور ٹیکس چوروں کو بھاری جرمانے اور دس سال تک قید کی سزائیں دینے کے قانون متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ٹیکس فراڈ کرنے والوں اور ٹیکس چوروں پر پچیس ہزار روپے یا …
Read More »18 ہزار 900 ارب روپے کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا
وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2025-2024 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق آئندہ مالی سال 2025ـ2024 کیلئے 18 ہزار 900 ارب روپے کے حجم کا وفاقی بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا جبکہ اس سے قبل وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ …
Read More »موبائل فونز کی درآمد پر ٹیکس میں اضافے کا امکان
حکومت کی جانب سے آئندہ بجٹ میں سی کے ڈی/ ایس کے ڈی کنڈیشن میں موبائل فونز کی کمرشل درآمد پر ڈیوٹیز اور ٹیکسز میں اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ مقامی پیداوار کی حوصلہ افزائی کے لئے درآمد شدہ اور مقامی طور پر تیار کردہ موبائل فونز …
Read More »