چیئرمین ایف بی آر نے کہا ہے کہ ٹیکس قوانین ترمیمی بل سے صرف ڈھائی فیصد افراد متاثر ہوں گے ، پراپرٹی سیکٹر میں سرمایہ کاری کرنے والوں کو ذرائع آمدن بتانا ہوں گے. بلال اظہر کیانی کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی ذیلی کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس اسلام آباد …
Read More »ایف بی آر کی 17 سو سے زائد خالی ملازمتیں برقرار رکھنے کی درخواست
ایف بی آر نے حکومت سے ایف بی آر کی افرادی قوت کو 60 فیصد کم کرنے کے فیصلے میں نرمی کرنے کی درخواست کرتے ہوئے 1,730 خالی ملازمتیں برقرار رکھنے کی اپیل کردی۔ واضح رہے کہ حکومت نے ایف بی آر کیلیے ایک ڈیجیٹیلائزیشن پلان تیار کیا تھا، جس …
Read More »نان فائلرز کے گرد گھیرا تنگ کرنے کیلئے ٹیکس قوانین میں ترمیم
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ منگل کو منی بل ، ”ٹیکس قوانین (ترمیمی) بل 2024“ پر غور کرے گی اور حکومت جلد ہی نان فائلرز کو 800 سی سی سے زیادہ گاڑیوں کی خریداری ، بکنگ ، رجسٹریشن ، ایک مقررہ حد سے زیادہ جائیداد حاصل کرنے اور …
Read More »مہنگا حج کرنیوالوں کے نام ایف بی آر کو بھیجنے کا فیصلہ
حکومت نے نجی اسکیم کے ذریعے حج کرنیوالوں کیلئے نئی ریگولیشن پالیسی جاری کردی، مہنگا حج کرنیوالوں کے نام ایف بی آر کو بھیجے جائیں گے۔ وزارت مذہبی امور نے حج 2025ء کی نجی اسکیم کیلئے نئی ریگولیشن پالیسی جاری کردی، 30 لاکھ سے زائد کا حج کرنے کے خواہشمندوں …
Read More »ایف بی آر کا 1010 نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ایک ہزار سے زائد نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کر لیا۔ ایف بی آر نے 1010 گاڑیاں خریدنے کے لیے کمپنی کو لیٹر آف انٹینٹ لکھ دیا۔ خط میں کہا گیا ہے کہ نئی خریدی جانے والی 1010 گاڑیوں کا تخمینہ لاگت …
Read More »مقامی بینکوں کا ADRکے ذریعے ٹیکس چوری کا سیکنڈل
مقامی بینکوں پر مبینہ طور پر ایڈوانس ٹو ڈپازٹ ریشو (ADR) میں ہیرا پھیری کرکے ٹیکس چوری کے اسکینڈل میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔ اس وقت ایک بینکنگ کمپنی کی آمدنی، منافع اور فوائد پر 39% کی معیاری شرح سے ٹیکس لاگو ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ، ایک بینکنگ …
Read More »سولر پینل کی جعلی درآمد: 106 ارب روپے کی منی لانڈرنگ
پوسٹ کلیئرنس آڈٹ (پی سی اے) ساؤتھ نے ایک اور بڑے پیمانے پر منی لانڈرنگ اسکینڈل کا انکشاف کیا ہے جس میں جعلی سولر پینل درآمدات کے ذریعے 106 ارب روپے (375 ملین ڈالر) کی منی لانڈرنگ کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مبینہ طور پر دو بھائیوں کی سربراہی …
Read More »آئندہ مالی سال 26-2025 کی بجٹ سازی پر کام شروع
فیڈریل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے آئندہ مالی سال 26-2025 کی بجٹ سازی پر کام شروع کردیا، اگلے مالی سال کے فنانس بل کے لیے اسٹیک ہولڈرز سے 31 جنوری تک تجاویز طلب کرلیں۔ فیڈریل بورڈ آف ریونیو نے آئندہ مالی سال کی بجٹ سازی پر کام شروع …
Read More »ایف بی آر نیب کارروائیوں کا سامنا کرنے والے ٹیکس افسران
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) ان ٹیکس افسران کی تفصیلات مرتب کررہا ہے جن کے خلاف قومی احتساب عدالت (نیب) کی عدالتوں میں مقدمات زیرِ سماعت ہیں اور ان افسران کے خلاف کارروائی کی جا رہی ہے جن کے بارے میں احتساب عدالت کی جانب سے سے سزا …
Read More »لینڈ ریونیو اور کسٹم کو علیحدہ کرنے کی منظوری
وزیراعظم شہباز شریف نے ریونیو جمع کرنے والے 2 اداروں کسٹمز اور ان لینڈ ریونیو سروسز (آئی آر ایس) کو علیحدہ کرنے کی منظوری دے دی ہے، وزیر اعظم نے گزشتہ ماہ ٹاسک فورس کی جانب سے میری ٹائم سیکٹر میں اصلاحات کے لیے پیش کی جانے والی سفارشات کی …
Read More »