ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے نفاذ میں ناکامی پر وزیر اعظم شہباز شریف کی ایف بی آر پر تنقید کے بعد ایف بی آر نے جمعہ کو ٹیکس مشینری کی اعلیٰ بیوروکریسی میں ردوبدل کرتے ہوئے ایف بی آر کے 13 اعلیٰ افسران کو عہدوں سے ہٹادیا گیا، یہ افسران …
Read More »FBR ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم میں ناکامی
ایف بی آر ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے نفاذ میں ناکامی ‘ پانچ رکنی کمیٹی نے رپورٹ وزیراعظم آفس میںجمع کروادی ۔ شہباز شریف نے رپورٹ دیکھتے ہوئے مکمل بریفنگ طلب کرلی ۔ ذرائع کے مطابق رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ کہ ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم نفاد میں کرپشن کے …
Read More »چائے کی درآمد میں ایک ارب ٹیکس چوری اسکینڈل
فاٹا اور آزاد کشمیر کے نام پر چائے کی درآمد میں ایک ارب سے زیادہ کی ٹیکس چوری کا اسکینڈل، کسٹمز انٹیلی جنس کی جانب سے اربوں روپے کی ٹیکس چوری کے دعوے کرنے کے بعد اب اس کیس پر خاموشی اختیار کر لی ہے ، 4 ہفتے کے بعد …
Read More »9 ماہ کیلئے مقرر کردہ ٹیکس ہدف حاصل
فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نےرواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں مقرر کردہ ٹیکس ہدف حاصل کرلیا۔ حکام نے بتایا کہ ایف بی آر مارچ کے مہینے کا ٹیکس ہدف بھی حاصل کرنےمیں بھی کامیاب رہا، رواں مالی سال جولائی تامارچ ایف بی آر نے 6 ہزار …
Read More »ٹیکسز میں صوبائی شیئر سے جان چھڑانے کا فیصلہ
وفاق کا ’’کاربن لیوی‘‘ کا تصور حکومت آئندہ بجٹ 2024-25 میں کاربن ٹیکس لگانے پر غور کر رہی ہے تاکہ معدنی تیل کی طلب کی روک تھام کی جاسکے نیز ٹیکس میں صوبائی شیئر سے جان چھڑائی جاسکے۔ آئی ایم ایف کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات پر 18 فیصد جنرل …
Read More »آئی ایم ایف کا جدید ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم پر عدم اعتماد
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے حکومت سے جدید ترین ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے مکمل اطلاق کا مطالبہ کردیا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے زیرانتظام ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے …
Read More »حکومت 58 کھرب ٹیکس وصولی سے قاصر
ملک میں ٹیکس وصولی میں بہت بڑا فرق سامنے آیا ہے جس کا تخمینہ 58 کھرب روپے ہے جو کہ جی ڈی پی کا 6.9 فیصد بنتا ہے، اس میں صرف پٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس کا فرق تقریباً 10کھرب روپے ہے۔ یہ انکشاف وزیر اعظم شہباز شریف اور خصوصی سرمایہ …
Read More »اسلام آباد کی ہاؤسنگ سوسائٹیز، فارم ہاؤسز پر پراپرٹی ٹیکس
اسلام آباد کی ہاؤسنگ سوسائٹیز اور فارم ہاؤسز پر پراپرٹی ٹیکس عائد کردیا گیا۔ دستاویز کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے علاقوں شہزاد ٹاون، مارگلہ ٹاؤن اور راول ٹاؤن میں ایک سو چالیس مربع گز تک کے پلاٹس پر 24 ہزار روپے ٹیکس عائد کردیا گیا۔ IMF کا کرپٹو کرنسی اور …
Read More »نجی اسکول، کالج، بڑے اسپتال ،جم اور کلب ایف بی آر کے سافٹ ویئر سسٹم سے منسلک
حکومت نے ٹیکس چوری روکنے اور معیشت کو دستاویزی شکل دینے کے لیے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے نجی اسکولوں، کالجوں، بڑے اسپتالوں ،جم اور کلبوں کو فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے سافٹ ویئر سسٹم سے منسلک کرنا لازمی قرار دے دیا۔ مختلف کمپنیاں، ایلیٹ کلب، صحت و …
Read More »آئی ایم ایف مطالبے پر یکم اپریل سے تاجروں کا اندراج
آئی ایم ایف کے مطالبے پر راولپنڈی اور اسلام آباد سمیت ملک کے 6 بڑے شہروں میںیکم اپریل سے تاجروں کے اندراج کا آغازہوگا‘باقی ماندہ شہروں میں کراچی، لاہور، کوئٹہ اور پشاور ہیں تاجر دوست اسکیم کے تحت پرچون فروش یکم اپریل سے رجسٹریشن کرانا شروع کریں گے اور ان …
Read More »