وفاقی حکومت نے ٹیکس فراڈ اور ٹیکس چوروں کو بھاری جرمانے اور دس سال تک قید کی سزائیں دینے کے قانون متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ٹیکس فراڈ کرنے والوں اور ٹیکس چوروں پر پچیس ہزار روپے یا …
Read More »18 ہزار 900 ارب روپے کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا
وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2025-2024 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق آئندہ مالی سال 2025ـ2024 کیلئے 18 ہزار 900 ارب روپے کے حجم کا وفاقی بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا جبکہ اس سے قبل وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ …
Read More »موبائل فونز کی درآمد پر ٹیکس میں اضافے کا امکان
حکومت کی جانب سے آئندہ بجٹ میں سی کے ڈی/ ایس کے ڈی کنڈیشن میں موبائل فونز کی کمرشل درآمد پر ڈیوٹیز اور ٹیکسز میں اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ مقامی پیداوار کی حوصلہ افزائی کے لئے درآمد شدہ اور مقامی طور پر تیار کردہ موبائل فونز …
Read More »آئی ایم ایف اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا غیرنتیجہ خیز اختتام
آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان مذاکرات کے ایک اور راؤنڈ کا غیر نتیجہ خیز اختتام ہوگیا۔ مذاکرات میں فریقین کے درمیان تنخواہ دار اور غیر تنخواہ دار طبقے پر نئے انکم ٹیکس ریٹس، ذراعت اور ہیلتھ سیکٹر پر 18 فیصد سیلز ٹیکس کے عائد کیے جانے پر اتفاق …
Read More »حکومت کو انکم ٹیکس میں اضافے کی 3 تجاویز
ایف بی آر نے ٹیکس آمدنی میں اضافے کیلیے حکومت کو انکم ٹیکس میں اضافے کی 3 تجاویز دے دیں۔ ایف بی آر کی تجویز کے مطابق حکومت ٹیکس انکم بڑھانے کیلیے مینوفیکچررز سے لے کر ریٹیلرز تک پوری ٹریڈنگ چین پر 2.5 فیصد انکم ٹیکس عائد کرنے پر غور …
Read More »بینکوں سے رقم نکلوانے پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز مسترد
وزیراعظم شہباز شریف نے بینکوں سے رقم نکلوانے پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز مسترد کردی۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے نان فائلرز سے 20 ارب روپے جمع کرنے کا پلان تیار کیا تھا۔ ایف بی آر حکام نے ود ہولڈنگ ٹیکس سے متعلق ہدایت آئی ایم ایف کو …
Read More »ایف بی آر نے قومی خزانہ کو ٹیکس فراڈ کا ایک نیٹ ورک پکڑ لیا
ڈائریکٹوریٹ جنرل آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن ان لینڈ ریونیو حیدر آباد اور کراچی نے قومی خزانہ کو ٹیکس فراڈ سے اربوں روپے کا نقصان پہنچانے والوں کا نیٹ ورک پکڑ لیا۔ ایف بی آر کی جانب سے ٹیکس جرائم/ دھوکہ دہی کے خلاف مہم کے دوران ڈائریکٹوریٹ جنرل …
Read More »ایف بی آر کو ٹیکس ہدف کے حصول میں شارٹ فال کا سامنا
فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے مئی 2024 میں مقررہ ہدف سے 15 ارب روپے زائد ٹیکس وصولیاں حاصل کرلی ہیں تاہم رواں مالی سال2023-24کے 11 ماہ(جولائی تامئی)کے دوران حاصل کردہ ٹیکس وصولیوں میں 33 ارب روپے کے شارٹ فال کا انکشاف ہوا ہے. ذرائع کا کہنا ہے کہ …
Read More »بجٹ میں کتابوں اور کاپیوں پر ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی تجویز
مالی سال 2024-25 کے بجٹ میں کتابوں اور کاپیوں پر ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی تجویز سامنے آگئی۔ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ بجٹ میں کتابوں اور کاپیوں پر ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی تجویز زیر غور ہے۔بجٹ میں مشقی کتابوں ، پنسل اور پین پر بھی ٹیکس چھوٹ ختم …
Read More »ایف بی آرکا آئندہ مالی سال کیلئے ساڑھے 12 ہزار ارب کا ٹارگٹ
چیئرمین ایف بی آر امجد زبیر ٹوانہ کا کہنا ہے کہ آئندہ مالی سال ایف بی آر کا ٹارگٹ ساڑھے 12 ہزار ارب روپے سے زائد ہو سکتا ہے۔ میڈیا سے آئندہ وفاقی بجٹ تجاویز پر غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین ایف بی آر امجد زبیر ٹوانہ نے کہا …
Read More »