فلسطین کے عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے حکومت کی جانب سے بلائی جانے والی کثیر الجماعتی کانفرنس (ایم پی سی) کا آغاز ہو گیا ہے۔ مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ایوان صدر میں آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں ایم پی سی میں …
Read More »ایوان صدر میں نواز، فضل ملاقات آج متوقع، صدر زرداری بھی موجود ہونگے
سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نواز شریف اور جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان اہم غیر رسمی ملاقات آج (پیر) کی سہ پہر متوقع ہے۔ ایوان صدر میں صدر آصف زرداری کی موجودگی میں غیر رسمی ملاقات ہو سکتی ہے ، …
Read More »حکومت آئینی ترامیم کو ایس سی او اجلاس ختم ہونے تک مؤخر کردے: مولانا فضل الرحمٰن کی اپیل
سیاسی اختلافات کو یکجہتی میں بدلنا چاہیے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کےلیےکہا گیا کہ اتوار کو ہی کرنا ہے ورنہ پیر کو آسمان گرجائےگا۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا …
Read More »آئینی ترمیم کا ان سے پوچھیں جو لانے والے ہیں: فضل الرحمان
جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف سے جو باتیں ہونی تھیں ہو گئی ہیں، آئینی ترمیم کا ان سے پوچھیں جو لانے والے ہیں۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کسی کی گرفتاری کے …
Read More »ابھینندن کو جنرل باجوہ نے رہا کروایا امریکی دباؤ بھی تھا: خواجہ آصف
وزیردفاع خواجہ آصف نےکہا ہے کہ بھارتی پائلٹ ابھینندن کو جنرل باجوہ نے رہا کروایا اس میں امریکی دباؤ بھی شامل تھا، بلاول بھٹو اور محسن نقوی ایک ہی اسکرپٹ پر مولانا فضل الرحمٰن سے بات کررہے ہیں، مولانا فضل الرحمٰن اور پیپلز پارٹی اپنا اپنا مسودہ تیار کررہے ہیں، …
Read More »مولانا فضل الرحمان نے اتحادی سیاست کو خیرباد کہتے ہوئے سولو فلائٹ کا فیصلہ
مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن اور مزاحمت کیلئے اتحادی سیاست کو خیرباد کہتے ہوئے سولو فلائٹ کا فیصلہ کر لیا۔ اپنی سٹریٹ پاور سے اتحادیوں کو طاقت نہیں دیں گے وہ اتحادوں کی سیاست سے اس سطح تک مایوسی کا اظہار کر رہے ہیں کہ ماضی قریب کی اتحادی سیاست …
Read More »معلوم ہی نہیں حکومت کس کی ہے: فضل الرحمٰن
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ جب معلوم ہی نہ ہو کہ حکومت کس کی ہے تو لوگوں کو کیا ملے گا، فرنٹ پر کوئی اور لوگ ہیں، ڈور کسی اور کے ہاتھ میں ہوتی ہے، جب کہ ان کے پیچھے کوئی اور …
Read More »