سینئر اداکارہ فضیلہ قاضی نے انکشاف ہے کہ ہر وقت پیچھا کرتے رہنے پر ہی انہوں نے تنگ آکر اپنے شوہر قیصر نظامانی کو کہا تھا کہ اگر وہ انہیں اتنی ہی پسند ہیں تو ان کا رشتہ مانگنے آئیں۔ فضیلہ قاضی نےحال ہی میں ’مذاق رات‘ میں شرکت کی، جہاں انہوں …
Read More »