عام طور پر فلم اسٹار فواد خان کو زیادہ تر کامیڈی شوز سمیت ٹی وی چینلز پر نشر ہونے والے سیلیبرٹی اور لیٹ نائٹ شوز میں نہیں دیکھا جاتا۔ فواد خان کو مارننگ شوز سمیت دوسرے ٹی وی چینلز کے پروگرامات میں بھی کم دیکھا جاتا رہا ہے، جس پر …
Read More »فواد خان کی فلم ’عبیر گلال‘ کے ساتھ بالی ووڈ میں واپسی
پاکستانی اداکار فواد خان بالی ووڈ میں آٹھ سال کے وقفے کے بعد ایک نئی رومانٹک کامیڈی فلم ’عبیر گلال‘ کے ساتھ واپسی کے لیے تیار ہیں۔ فلم میں وہ وانی کپور کے ساتھ پہلی بار اسکرین شیئر کریں گے۔ 2016 میں پاکستانی فنکاروں پر غیر سرکاری پابندی لگائے جانے …
Read More »بھارتی انتہا پسند جماعت نے فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کی ریلیز پھر رکوا دی
پاکستانی بلاک بسٹر فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ ایک بار پھر بھارت میں ریلیز نہیں ہو سکی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کو گزشتہ روز 2 اکتوبر کو بھارتی سنیما گھروں کی زینت بننا تھا، تاہم انتہا پسند جماعت نے پاکستانی فلم کی …
Read More »’’جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو‘‘نیٹ فلکس کے لیے تیار
’’جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو‘‘ گزشتہ دو سال سے دنیا بھر کے سوشل میڈیا اکائونٹس اور خبروں کا حصہ بنی ہوئی ایک ایسی ویب سیریز ہے جس کا تعلق پاکستان سے ہے۔ یہ ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جس نے دنیا بھر میں پاکستانی تفریحی صنعت اور پاکستان کا انتہائی …
Read More »‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ صرف بھارتی ریاست پنجاب میں ریلیز
عالمی شہرت یافتہ پاکستانی سُپر اسٹار فواد خان اور اداکارہ ماہرہ خان کی بلاک بسٹر فلم ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ کی بھارت میں ریلیز سے متعلق بڑا انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ کے ڈسٹری بیوٹر ندیم منڈی والا نے ‘انڈیا ٹوڈے’ کو خصوصی …
Read More »‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ کی بھارت میں ریلیز کی تاریخ کا اعلان
عالمی شہرت یافتہ پاکستانی سُپر اسٹار فواد خان اور اداکارہ ماہرہ خان کی بلاک بسٹر فلم ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ کی بھارت میں ریلیز کی تاریخ کا اعلان ہوگیا۔ ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ کے فلمسازوں نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر بھارتی فلمی شائقین کے لیے خوشخبری کا …
Read More »’برزخ‘ پر تنقید، فواد خان نے کمنٹ سیکشن بند کردیا
پاکستانی اداکار فواد خان نے اپنی نئی انڈین ویب سیریز پر تنقید کے بعد انسٹاگرام پر کمنٹ سیکشن بند کردیا۔ ہم جنس پرستی پر مبنی متنازعہ ویب سیریز 19 جولائی کو بھارتی اسٹریمنگ سروس زی فائیو اور یوٹیوب چینل زندگی پر نشر کی گئی تھی۔ پاکستانی صارفین کی طرف سے …
Read More »’برزخ‘ کو مکمل دیکھنے کے بعد تنقید کرنے والوں کو کہانی سمجھ آئے گی، صنم سعید
اداکارہ صنم سعید نے ایک بار پھر اپنی ویب سیریز ’برزخ‘ کی طرفداری کرتے ہوئے اس پر تنقید کرنے والوں کے لیے کہا ہے کہ ڈرامے کو ایک بار مکمل دیکھنے کے بعد انہیں کہانی سمجھ آئے گی۔ صنم سعید نے حال ہی میں ہندوستان ٹائمز کو انٹرویو دیا، جس میں انہوں …
Read More »بھارت میں ریلیزفواد خان کی ویب سیریز’برزخ‘ کے چرچے
پاکستانی ہدایت کار عاصم عباسی کی ہدایات کردہ ویب سیریز ’برزخ‘ کی دوسری اور تیسری قسط کو بھی ریلیز کردیا گیا۔ ویب سیریز کی دوسری اور تیسری قسط میں شائقین کا سسپنس ختم ہوا، فواد خان اور صنم سعید کو سوتیلے بہن اور بھائی کے روپ میں شائقین دیکھ کر افسردہ دکھائی دیے۔ پاکستانی …
Read More »ماہرہ اور فواد کا اسکرین پر ساتھ جادو لگتا ہے: صنم سعید
اداکارہ صنم سعید کا کہنا ہے کہ فواد خان اور ماہرہ خان کی جوڑی انتہائی خوبصورت لگتی ہے، کیوں دونوں ہی بہت پیارے ہیں اور جب دونوں اسکرین پر نظر آتے ہیں تو دیکھنے والوں کو جادو سا احساس ہوتا ہے۔ صنم سعید نے بی بی سی ایشین نیٹ ورک …
Read More »