google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 fakhar zaman Archives - UrduLead
بدھ , اپریل 2 2025

Tag Archives: fakhar zaman

فخر زمان ڈریسنگ روم میں پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے

پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کا پہلا میچ نہ جتوانے اور اپنے انجرڈ ہونے کے غم میں فخر زمان ڈریسنگ روم پہنچے تو ضبط کے بندھن ٹوٹ گئے، پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے۔  فخر زمان کے آؤٹ ہوکر ڈریسنگ روم جانے کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ پویلین …

Read More »

آئی ایل ٹی20: فخر زمان آؤٹ ہونے کے بعد کی وڈیو وائرل

آئی ایل ٹی 20 میں ڈیزرٹ وائپرز کی نمائندگی کرنے والے فخر زمان ابوظبی نائٹ رائیڈرز کے خلاف ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے جلد وکٹ گنوا بیٹھے۔ ابوظبی نائٹ رائیڈرز کے 167 رنز ہدف کے تعاقب میں فخر زمان نے جارحانہ انداز اپنایا اور 15 گیندوں کا سامان کرتے ہوئے …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی: پاکستانی اسکواڈ میں فخر زمان کی واپسی

پاکستان میں آئندہ ماہ منعقد ہونے والی آئی سی سی چیمپینز ٹرافی کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ آج اپنے اسکواڈ کے نام جمع کرائےگا، فخر زمان کوچیمپینز ٹرافی کے اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا۔ آئی سی سی کو چیمپینز ٹرافی کے اسکواڈ جمع کرانے کا آج آخری روز ہے۔ پاکستان …

Read More »

ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں دو اہم کھلاڑیوں کو شامل کرنے کا امکان

چیمپئنزٹرافی اور ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ پر مشاورت شروع ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق چیمپئنز ٹرافی کیلئے 15 رکنی ابتدائی اسکواڈ کا اعلان ہفتے کو کیا جائے گا۔ اسکواڈ میں فخر زمان اور امام الحق کو شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ آئی سی سی کے …

Read More »

سارا پاکستان فخر زمان کو جانتا ہے ایسی کوئی چیز نہیں کہ فخر کے ساتھ ذاتی مسئلہ ہے: کپتان

قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہاہے کہ  سارا پاکستان فخر زمان کو جانتا ہے ایسی کوئی چیز نہیں کہ فخر کہ ساتھ ذاتی مسئلہ ہے، سلیکشن کمیٹی پر امید ہے کہ فخر زمان مختلف کریکٹر ہے ، فخر زمان بیمار ہے اس وجہ سے اسکو کہا گیا ہے …

Read More »

مکمل فٹ ہوں، موقع ملا تو چیمپیئن ٹرافی میں ٹیم کو کامیابی دلاؤں گا: فخر زمان

قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بیٹر فخر زمان نے کہا ہے کہ موقع ملا تو آئی سی سی چیمپیئن ٹرافی میں بہترین کارکردگی پیش کرکے ٹیم کو کامیابی دلاؤں گا۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں چیمپئنز کپ ٹی ٹونٹی کے دوران خصوصی گفتگو کرتے ہوئے فخر زمان نے کہا کہ …

Read More »

فخر زمان میچ ونر ہے ، فٹ ہوا تو موقع دیا جائے گا: عاقب جاوید

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ فخر زمان میچ ونر کھلاڑی ہے اگر فٹ ہوا تو ٹیم میں موقع دیا جائے گا، نئی سلیکشن کمیٹی کے آنے سے رزلٹ کافی بہتر ہوئے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے ہیڈ …

Read More »

پاکستان نے T20 کی ایک اننگز میں 15چھکے لگا دیے

پاکستان ٹیم نے پہلی بار ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 15 چھکے لگا دیے۔ قومی ٹیم کی جانب سے فخر زمان نے 6، رضوان اور اعظم خان نے 4، 4 جبکہ صائم ایوب نے ایک چھکا لگایا۔ اس سے قبل پاکستان نے ایک میچ میں زیادہ سے زیادہ 12 چھکے لگائے …

Read More »