ثناء فیصل بہت باصلاحیت اور لیجینڈ پاکستانی اداکار فیصل قریشی کی اہلیہ ہیں۔ ثناء ایک باوقار خاتون ہیں جو مختلف سیاسی اور سماجی مسائل پر اپنا موقف بیان کرنا پسند کرتی ہیں۔ ان کےدو پیارے بچے آیت اور فرمان ہیں۔ ان کے انسٹاگرام پرایک ملین کے قریب فالوورز ہیں۔ حال …
Read More »ہمارا پورا سماج متعصب ہوچکا ہے، اصل حقدار کا حق مارا جاتا ہے: نبیل ظفر
سینیئر اداکار و ہدایت کار نبیل ظفر نے کہا ہے کہ ملک میں ہونے والے ایوارڈز شوز اور فنکاروں کو دیے جانے والے ایوارڈز پر آج بھی وہ اپنی بات پر قائم ہیں، ایسے ایوارڈز کا کیا فائدہ جنہیں وصول کرنے کے بعد وضاحتیں دینی پڑیں۔ نبیل ظفر نے حال …
Read More »فیصل قریشی اورصبا قمرکئی سال بعدسکرین شیئرکریں گے
شوبزانڈسٹری کے مقبول اداکار فیصل قریشی اور اداکارہ صبا قمر جلد نئی ڈرامہ سیریل میں کئی سال کے بعد ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔ دونوں فن کارڈرامہ سیریل “کیس نمبر 9 “میں ایک ساتھ اداکاری کرتے نظرآئیں گے، اس ڈرامہ کی کہانی معروف اینکر شاہ زیب خانزادہ نے لکھی …
Read More »ٹی وی میزبان شاہزیب خانزادہ کا بطور ڈراما لکھاری کیریئر کا آغاز
حالات حاضرہ کے ٹی وی میزبان شاہزیب خانزادہ کی جانب سے بطور ڈراما لکھاری کیریئر کا آغاز کیے جانے کی خبریں سامنے آئی ہیں اور اطلاعات ہیں کہ جلد ہی ان کے لکھے گئے ڈرامے کو پیش کردیا جائے گا۔ ہدایت کار وجاہت حسین سید نے انسٹاگرام پر شاہزیب خانزادہ …
Read More »بیوی کو بوسہ دینے کی ویڈیو پر فیصل قریشی کو تنقید کا سامنا
سینیئر اداکار فیصل قریشی کی اہلیہ ثنا فیصل کی جانب سے حال ہی میں انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کیے جانے کے بعد اداکار اور ان کی اہلیہ کو شدید تنقید کا سامنا ہے۔ ثنا فیصل نے حال ہی میں اپنی سالگرہ کے موقع پر انسٹاگرام پر مختصر ویڈیو شیئر کی …
Read More »پاکستانی اداکاروں میں اکڑ بھارتی اداکار بہت ملنسار لوگ ہیں: فیصل قریشی
اداکار فیصل قریشی نے بھارتی اداکاروں کی تعریف کرتے ہوئے انہیں ملنسار قرار دیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق فیصل قریشی نے اپنے پوڈ کاسٹ میں بات چیت کرتے ہوئے بھارتی اداکاروں کے حوالے سے قصہ سنایا۔ انہوں نے بتایا کہ بھارت میں سلمان خان کی غیر سرکاری تنظیم ‘بینگ ہیومن’ کی ایک بڑی …
Read More »کبھی بھی لانگ ڈسٹنس ریلیشن نہ رکھیں: مدیحہ امام
پاکستانی معروف اداکارہ مدیحہ امام نے اپنے تجربے سے نوجوان اور شادی کے رشتے میں بندھنے والی لڑکیوں کو مشورہ دے دیا۔ گزشتہ برس بھارتی فلم ساز موجی بسر کے ساتھ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والی اداکارہ نے حال ہی میں ساتھی فنکار فیصل قریشی کی پوڈ کاسٹ میں …
Read More »فیصل قریشی کے ساتھ کام نہ کرپانے کا افسوس ہے: سعدیہ امام
سینیئر اداکارہ سعدیہ امام نے کہا ہے کہ انہیں معروف اداکار فیصل قریشی کے ساتھ کام نہ کر پانے کا افسوس ہے اور ہمیشہ رہے گا جب کہ اب وہ ہیروئن کے طور پر اسکرین پر نہیں آ سکیں گی۔ سعدیہ امام نے حال ہی میں مزاحیہ پروگرام ’مذاق رات‘ میں شرکت …
Read More »اورنگ زیب ہمیشہ ان کے دل کا حصہ رہے گا: زارا نور عباس
اپنی بیٹی سے پہلے اپنے بیٹے اورنگزیب کو کھو چکی ہیں زارا نور عباس کا تعلق ایک شوبز گھرانے سے ہے۔ وہ مشہور ورسٹائل فنکارہ بشری انصاری کی بھانجی اور اداکارہ اسما عباس کی بیٹی ہیں۔ جبکہ ان کے شوہر اسد کا تعلق بھی ڈرامہ انڈسٹری سے ہے۔ زارا آج …
Read More »