گلوکارہ و موسیقار نمرہ مہرہ نے شکوہ کیا ہے کہ ملک کے معروف، بڑے اور سینیئر فنکار آنے والے نئے فنکاروں کو نہیں سکھاتے بلکہ وہ ڈھکے، چھپے الفاظ میں نئے آرٹسٹوں کی بے عزتی کرتے ہیں۔ نمرہ مہرہ نے حال ہی میں احمد علی بٹ کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی، جہاں …
Read More »