راولپنڈی میں بارشیں نہ ہونے سے خشک سالی خطرناک حد تک بڑھ گئی، زیرزمین پانی کی سطح گرنے پر واسا نے راولپنڈی میں خشک سالی ایمرجنسی نافذکرتے ہوئے سروس اسٹیشنز اور گھروں میں گاڑیاں دھونے پر ایک ماہ کی پابندی عائد کردی۔ طویل ترین خشک سالی کے باعث راولپنڈی میں …
Read More »راولپنڈی میں مصنوعی بارش کا تجربہ کرنے کا فیصلہ
حکومت پنجاب نے صوبے میں اسموگ کی بگڑتی ہوئی صورت حال پر راولپنڈی میں مصنوعی بارش کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ حکومت پنجاب نے مصنوعی بارش کا تجربہ راولپنڈی میں کرنے کا فیصلہ کرلیا، بادلوں کی ممکنہ موجودگی میں مصنوعی بارش کا فیصلہ کیا جائے گا۔ صوبائی …
Read More »اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کردئے گئے
محکمہ تعلیم پنجاب نے محکمہ ماحولیات کے احکامات کی تعمیل کرتے ہوئے اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔ لاہور میں ایئر کوالٹی انڈیکس 150 ہونے کے باعث اسکولوں کے اوقات میں تبدیلی کی گئی ہے۔ محکمہ تحفظ ماحول پنجاب نے فضائی آلودگی میں اضافے کے …
Read More »