معروف ماڈل و اداکارہ صحیفہ جبار نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ڈپریشن اور ’اٹینشن ڈیفیسٹ ڈس آرڈر‘ (اے ڈی ڈی) کے بعد ’بصارت کے دھندلے پن‘ کا بھی شکار ہیں۔ صحیفہ جبار نے حال ہی میں انسٹاگرام پر اپنی پوسٹ میں انکشاف کیا کہ بصارت کے دھندلے پن کی …
Read More »شازل شوکت کا لائیو شو میں شادی کا اعلان
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی ابھرتی اداکارہ شازل شوکت نے لائیو شو کے دوران اظہارِ محبت کرتے ہوئے اپنی شادی کا اعلان کر دیا۔ اداکارہ نے حال ہی میں نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شرکت کی، جہاں انہوں نے اپنی نجی زندگی کے حوالے سے کھل کر بات چیت …
Read More »’کبھی میں کبھی تم‘ کے شوٹ ہوئے کچھ سینز پر سینسر بورڈ نے پابندی لگائی
مقبولیت کے ریکارڈ توڑتے پاکستانی ڈرامہ سیریل ”کبھی میں کبھی تم“ کے ایک نازیبا سین پر سینسر بورڈ حرکت میں آگیا ہے۔ حال ہی میں ڈرامے کے ہدایت کار بدر محمود نے ملیحہ رحمان کے شو میں بطور مہمان شرکت کی اور ڈرامے کے حوالے سے متعدد انکشافات کیے۔ انہوں …
Read More »ہماری ڈرامہ انڈسٹری مذاق بن کر رہ گئی ہے: ایوب کھوسو
سینیئر اداکار ایوب کھوسو نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے والدین کی خواہش تھی کہ وہ اچھی تعلیم حاصل کرکے سول سرونٹ بنیں یا پولیس کے اعلیٰ عہدے پر فائز ہوں لیکن وہ اداکار بنے۔ ایوب کھوسو نے حال ہی میں مزاحیہ پروگرام ’مذاق رات‘ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے …
Read More »احد رضا میر کا افئیر لندن میں بے نقاب، ساتھ چلنے والی لڑکی کون؟
پاکستانی اداکار احد رضا میر کی لندن کی سڑکوں پر ایک حسینہ کا ہاتھ تھام کر چلنا متعدد افواہوں کی وجہ بن گیا۔ احد رضا میر کی سوشل میڈیا پر ایک تصویر زیرِ گردش ہے جس میں انہیں لندن کی سڑک پر اپنی دنیا میں مگن ہوکر چلتے دیکھا جاسکتا …
Read More »میری زندگی میں بہت سے افسوسناک واقعات لیکن رونا اچھا نہیں لگتا: سارہ خان
پاکستان کی باصلاحیت اداکارہ سارہ خان نے اپنے مختلف ڈراموں میں رونے والے کرداروں پر بات کرتے ہوئے ایک بڑا راز فاش کیا ہے۔ سارہ خان ایک بہترین پاکستانی اداکارہ ہیں جو اپنے ڈراموں ’’ممکن‘‘، ’’لاپتا‘‘، ’’میرے بے وفا‘‘، ’’تمہارے ہیں‘‘، ’’ہم تم‘‘، ’’رقص بسمل‘‘، ’’نمک حرام‘‘ اور ’’سبط‘‘ کےلیے …
Read More »شوبز میں آنے سے قبل ایئر ہوسٹس تھی: ازیکا ڈینیئل
اداکارہ و ماڈل ازیکا ڈینیئل نے انکشاف کیا ہے کہ شوبز میں آںے سے قبل وہ ایئر ہوسٹس تھیں اور فضائی میزبانی کی ملازمت کے دوران ہی انہیں ڈراموں میں کام کی پیش کش ہوئی۔ ازیکا ڈینیئل حال ہی میں مزاحیہ پروگرام ’مذاق رات‘ میں شریک ہوئیں، جہاں انہوں نے کیریئر سمیت …
Read More »ماورا حسین مقبولیت کی دوڑ میں آگے نکل گئیں
پاکستان اور بالی ووڈ میں ادا کاری کے ذریعے شہرت پانے والی ادا کارہ ماورا حسین اب سوشل میڈیا میں بھی مقبولیت کے جھنڈے گاڑ چکی ہیں۔ ماورا حسین نے سوشل میڈیا پر کامیابی کی سیڑھیاں عبور کرتے ہوئےاپنے انسٹا گرام پر 9 ملین فالوورز حاصل کر لیے ہیں۔ اس …
Read More »شوبز کی دنیا جھوٹی ہے، پیسوں کی خاطر شوبز والے جھوٹ دکھاتے ہیں: حرا مانی
معروف اداکارہ حرا مانی نے اعتراف کیا ہے کہ شوبز کی دنیا جھوٹی ہے، وہاں پیسوں کی خاطر جھوٹ دکھایا اور پھیلایا جاتا ہے، کیوں کہ شوبز انڈسٹری والوں کو اسی چیز کے پیسے ملتے ہیں اور ان کا یہی کام ہے۔ حر ا مانی نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں …
Read More »ہمایوں سعید بولی وڈ خانز سے اچھے اداکار ہیں، ندیم بیگ کا دعویٰ
فلم ساز ندیم بیگ نے دعویٰ کیا ہے کہ بولی وڈ خانز یعنی سلمان، شاہ رخ اور عامر خان کے مقابلے ہمایوں سعید نہ صرف اچھے اداکار ہیں بلکہ وہ جسامت اور شخصیت میں بھی ان سے بہتر ہیں۔ ندیم بیگ نے حال ہی میں عفت عمر کو انٹرویو دیا، جس میں …
Read More »