تھیٹرکی معروف اداکارہ نرگس کوان کے شوہرنے مبینہ تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق اداکارہ نرگس کے بھائی خرم بھٹی نے پولیس ہیلپ لائن پر کال کی۔ کال پر تھانہ ڈیفنس سی کی پولیس کی نفری اداکارہ کے گھر پہنچ گئی۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ …
Read More »گوہر رشید کی کبری خان ک ساتھ شادی کی افواہیں ایک بار پھر زیر گردش
معروف اداکارگوہر رشید نےمحبت کا اعتراف کرتے ہوئے کہا وہ اب سنگل نہیں رہے،انہوں نے اپنی شریک حیات تلاش کرلی ہے۔ پاکستان شوبر انڈسٹری کےمعروف اداکارگوہررشید ایک شو میں شرکت کے دوران میزبان اشنا شاہ نے ان سے پوچھا کہ کیا وہ اب بھی سنگل ہیں؟ اس پر گوہر نےانکشاف …
Read More »آج کے نوجوان من چاہی محبت نہ ملنے پر افسوس کی بجا ئےآگے بڑھ جاتے ہیں : صبا حمید
صبا حمید ایک ورسٹائل اور خوبصورت اداکارہ ہیں جو گذشتہ چار دہائیوں سے پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری پر چھائی ہوئی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے اے آر وائی کی بلاک بسٹر ڈرامہ سیریز ’نور جہاں‘ میں نورجہاں کا کردار ادا کیا ہے اور اسے نبھاتے ہوئے لوگوں کا دل جیت …
Read More »ماہرہ خان کی منفرد کیٹ واک پر صارفین کے دلچسپ تبصرے
’سپر اسٹار‘ ماہرہ خان کی جانب سے فیشن شو میں کی جانے والی منفرد کیٹ واک کی مختصر ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اداکارہ کی جانب سے کی جانے والی منفرد کیٹ واک کی ویڈیو پر صارفین نے دلچسپ تبصرے کرتے ہوئے ان کی ریمپ واک کو ’واک‘ نہیں …
Read More »فردوس جمال کی فیملی ان کی غیر موجودگی میں زیادہ پرسکون زندگی گزار رہی ہے
معروف پاکستانی اداکار فردوس جمال نے حال ہی میں اپنی زندگی کے ایک اہم باب کا انکشاف کیا ہے۔ ڈرامہ وارث، منچلے کا سودا، سائبان شیشے کا، انا اور پیارے افضل جیسے مشہور ڈراموں میں یادگار کردار ادا کرنے والے فردوس جمال نے بتایا کہ دسمبر 2022 میں کینسر کی …
Read More »فلک شبیر کی جانب سے ایک اور قیمتی تحفہ ملنے پر سارہ خان آبدیدہ
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی فلک شبیر اور سارہ خان اکثر ہی سوشل میڈیا پر اپنے اپنے انداز میں ایک دوسرے کے لیے محبت کا اظہار کرتے نظر آتے ہیں۔ گلوکار فلک شبیر اکثر اپنی اہلیہ اداکارہ سارہ خان سے محبت کا اظہار کرنے کے لیے اُنہیں خوبصورت تحائف …
Read More »پاکستانی اداکاروں میں اکڑ بھارتی اداکار بہت ملنسار لوگ ہیں: فیصل قریشی
اداکار فیصل قریشی نے بھارتی اداکاروں کی تعریف کرتے ہوئے انہیں ملنسار قرار دیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق فیصل قریشی نے اپنے پوڈ کاسٹ میں بات چیت کرتے ہوئے بھارتی اداکاروں کے حوالے سے قصہ سنایا۔ انہوں نے بتایا کہ بھارت میں سلمان خان کی غیر سرکاری تنظیم ‘بینگ ہیومن’ کی ایک بڑی …
Read More »کبھی بھی لانگ ڈسٹنس ریلیشن نہ رکھیں: مدیحہ امام
پاکستانی معروف اداکارہ مدیحہ امام نے اپنے تجربے سے نوجوان اور شادی کے رشتے میں بندھنے والی لڑکیوں کو مشورہ دے دیا۔ گزشتہ برس بھارتی فلم ساز موجی بسر کے ساتھ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والی اداکارہ نے حال ہی میں ساتھی فنکار فیصل قریشی کی پوڈ کاسٹ میں …
Read More »پاکستانی ماڈل کی ’بکنی‘ میں ریمپ واک، ویڈیو پر عوام سیخ پا
معروف پاکستانی ماڈل اور اداکارہ روما مائیکل نے ایک فیشن شو میں ریم پر بکنی پہن کر واک کی اور اس کی ویڈیو بھی پوسٹ کردی جب غیر معمولی ردِعمل سامنے آیا اور سوشل میڈیا یوزرز کی اکثریت نے اُسے لعنت ملامت کی تو اُس نے ویڈیو ڈیلیٹ کردی۔ روما …
Read More »صحیفہ جبارکی انسٹا گرام پر نئی تصویرسے مداح غلط فہمی میں مبتلا
ذہنی دباؤ کا ثابت قدمی سے مقابلہ کرنے والی پاکستانی معروف اداکارہ صحیفہ جبار نے انسٹا گرام پر نئی تصویر شیئر کر کے مداحوں کو غلط فہمی میں مبتلا کر دیا۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر گلابی لباس میں ملبوس اور ہلکے سبز اسکارف کے …
Read More »