google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 entertainment Archives - Page 4 of 22 - UrduLead
پیر , مارچ 31 2025

Tag Archives: entertainment

بچے پسند ہیں لیکن خود ماں بننا آسان نہیں: مریم نفیس

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مریم نفیس کا کہنا ہے کہ مجھے بچے بہت پسند ہیں لیکن خود ماں بننا آسان نہیں ہوتا۔ مریم نفیس نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے امید سے ہونے کے بعد …

Read More »

شو بز کی زندگی اور پہلی میں بڑا فرق ہوتا ہے: روبینہ اشرف

سینئر اداکارہ روبینہ اشرف نے کہا ہے کہ شوبز میں کام کی زندگی اور اس سے پہلے کی زندگی میں بڑا فرق ہوتا ہے کیونکہ آپ جو کام کررہے ہیں وہ آپ کی زندگی کا مقصد ہوتا ہے۔ ایک انٹرویو میں سینئراداکارہ روبینہ اشرف نے کہا کہ ہماری عوام کو …

Read More »

ابھی شادی کا ارادہ نہیں، آزادی کے مزے لے رہی ہوں: نوال سعید

مقبول اداکارہ نوال سعید نے واضح کیا ہے کہ فی الحال ان کا شادی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، ابھی وہ غیر شادی شدہ زندگی کی آزادی کے مزے لے رہی ہیں۔ نوال سعید نے حال ہی میں ’زبردست‘ شو میں شرکت کی، جہاں انہوں نے مختلف معاملات پر کھل کر بات …

Read More »

میرا حجاب، میری مرضی: نور بخاری

ماضی کی مقبول فلمی ہیروئن اور اب شوبز سے دور رہنے والی نور بخاری اپنے حجاب پر تنقید کرنے والے افراد کو کرارا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا حجاب ان کی مرضی ہے۔ نور بخاری کو ان کے منفرد حجاب کی وجہ سے تنقید کا سامنا رہتا …

Read More »

نیلم منیر کی شوہر کو بوسہ دینے سے روکنے کی ویڈیو وائرل

حال ہی میں رشتہ ازدواج میں بندھنے والی اداکارہ نیلم منیر کی جانب سے شوہر کو بوسہ دینے سے روکنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ نیلم منیر نے رواں ماہ تین جنوری کو انسٹاگرام پر نکاح کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے نئی زندگی شروع کرنے کی تصدیق کی تھی۔ بعد ازاں …

Read More »

آمنہ الیاس کی جذباتی ہونے کی ویڈیو وائرل

معروف ماڈل و اداکارہ آمنہ الیاس کی جانب سے والد کے انتقال پر بات کرنے کے دوران ان کے آبدیدہ ہونے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ اداکارہ کی وائرل ہونے والی ویڈیو ان کی جانب سے کچھ عرصہ قبل نیو ٹی وی کے پروگرام ’زبردست‘ میں شرکت کرنے کی ہے۔ وائرل …

Read More »

یمنی زیدی نے یادگار گیت پر دلچسپ ویڈیو وائرل

ٹی وی کی معروف اداکارہ یمنی زیدی نے یادگار گیت’’ جب تُو نہیں تو کچھ بھی نہیں بہار میں‘‘ پر دلچسپ ویڈیو بنا دی۔   ویڈیو میں یمنی زیدی خوشگوار موڈ میں دکھائی دے رہی ہیں، جہاں وہ دلکش انداز میں گانے پر لپسنگ کر رہی ہیں۔ ان کا معصومیت اور …

Read More »

پاکستانیوں اور بھارتیوں کے درمیان کزنوں جیسا رشتہ ہے: ہانیہ عامر

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر گزشتہ سال زندگی میں اللّٰہ کی جانب سے ہونے والی خاص عنایات، کیریئر میں ملی ترقی اور اس سے حاصل ہونے والی غیر معمولی شہرت پر شکر گزار ہیں۔ ہانیہ عامر نے سالِ نو کے آغاز پر امریکی ٹی وی سی این …

Read More »

بشری انصاری نے جاوید شیخ سے شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی

پاکستان شوبز کے سینیئر اور لیجنڈری آرٹسٹ بشری انصاری نے ساتھی فنکارجاوید شیخ سے شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی۔ بشریٰ انصاری اور جاوید شیخ سال 2024 کے سب سے کامیاب آن اسکرین جوڑوں میں سے ایک ہیں کیونکہ اںہیں انتہائی کامیاب اور مشہور ڈرامے “کبھی میں کبھی تم “میں …

Read More »

ہانیہ عامر کے ساڑھی میں جلوے

پاکستان کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے ایک مرتبہ پھر مداحوں کی توجہ اپنی طرف مبذول کرا لی۔ اداکارہ نے اپنی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں تو مداح ان کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے اور فوراً ہی انہیں خوبصورتی اور پسندیدگی کا سرٹیفکیٹ دے دیا۔ ہانیہ …

Read More »