شبنم مجید پاکستانی ٹی وی اور فلم کی ایک مشہور پلے بیک سنگر ہیں جو اپنی سریلی آوازخوبصورت اور متاثر کن شخصیت کے لیے مشہور ہیں۔ شبنم مجید نے موسیقی کی باقاعدہ تربیت حاصل کی ہے۔ موسیقی میں اپنے کیریئر کو آگے بڑھانے سے پہلے انہوں نے موسیقی کو صحیح …
Read More »وہ عثمان خالد بٹ کی اچھی دوست ہیں: مریم نفیس
مریم نفیس بیک وقت تھیٹر اور ڈرامہ اداکارہ اور میزبان ہیں۔ انہیں سماجی مسائل، سیاست اور یہاں تک کہ اپنی انڈسٹری کے بارے میں اپنے خیالات اور آراء کے بارے میں واضح بیانات دینے کے لیے جانا جاتا ہے۔ وہ ایک بہت خوش مزاج انسان بھی ہیں اوروہ وہی کہتی …
Read More »حرا مانی کی بلر تصویر فیشن کی دنیا میں تہلکہ……
پاکستانی اداکارہ،گلوکارہ اور ماڈل حرا مانی کی بلر چکمتی تصویر بھی انٹرنیٹ کی دنیا میں تہلکہ مچاگئی۔ یوں تو ڈراما سیریل ’دو بول’ میں ناظرین حرا مانی کی معصومیت پر دل ہار بیٹھے اور پھر ایک یا دو نہیں بلکہ ‘ میرے پاس تم ہو’ اور ‘یقین کا سفر’سمیت کئی …
Read More »انور مقصود اور انکی اہلیہ نے معین اختر کی یادیں تازہ کر دیں
پاکستانی لیجنڈری مصنف، مزاح نگار اور میزبان انور مقصود اور ان کی اہلیہ عمرانہ مقصود نے عالمی شہرت یافتہ لیجنڈر فنکار مرحوم معین اختر کی یادیں تازہ کر دیں۔ حال ہی میں اس باصلاحیت جوڑی نے نجی ویب چینل کو انٹرویو دیا، جہاں انہوں نے ملکی حالات، مرحوم باصلاحیت اداکار …
Read More »دھوکے سے دوسری شادی کرنا معاشرے میں معمول بن چکا: حریم فاروق
مقبول ڈرامے ’بسمل‘ میں کاروباری شخص کی دوسری بیوی کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ حریم فاروق نے کہا ہے کہ ہمارے معاشرے میں دھوکے سے دوسری شادی کرنا معمول بن چکا۔ حریم فاروق نے حال ہی میں دیے گئے انٹرویو میں ’بسمل‘ میں اپنے کردار سمیت دوسرے معاملات پر کھل کر …
Read More »پامسٹ نے ندا کو کہا کہ آپ کے شوہر کا ایک اور بچہ بھی ہے: یاسر نواز
پاکستانی اداکار، پروڈیوسر و ہدایت کار یاسر نواز نے انکشاف کیا ہے کہ ایک بار ان کی اہلیہ ندا یاسر کے مارننگ شو میں آنے والے ایک پامسٹ نے اہلیہ کو بتایا کہ آپ کےتین جب کہ آپ کے شوہر کے چار بچے ہیں۔ یاسر نواز نے حال ہی میں …
Read More »اینی میٹڈ فلم ’دی گلاس ورکر‘ آسکر ایوارڈز کیلئے نامزد
پاکستان کی پہلی ہینڈ میڈ اینی میٹڈ فلم ’دی گلاس ورکر‘ کو آسکر ایوارڈز 2025ء کی فہرست میں شامل کر لیا گیا۔ پاکستان کی اس فلم کو 97ویں اکیڈمی ایوارڈز کی جانب سے جاری کردہ فہرست میں دو کیٹیگریز، ’بہترین بین الاقوامی فیچر فلم‘ اور ’اینی میٹڈ فیچر فلم‘ کے …
Read More »عدنان صدیقی کی شاہ چارلس سے ناقابلِ فراموش ملاقات
پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف سینیئر اداکار عدنان صدیقی کو برطانوی شاہ چارلس سوم سے ملاقات کا موقع مل گیا۔ انہوں نے بکنگھم پیلس میں ہونے والی اس مختصر مگر ناقابلِ فراموش ملاقات کا احوال بذریعہ سوشل میڈیا اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کر دیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ …
Read More »وینا ملک ایک بار پھر ازدواجی بندھن میں
پاکستانی اداکارہ وینا ملک ایک بار پھر ازدواجی بندھن میں بندھ گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے اسلام آباد سے تعلق رکھنے والی کاروباری شخصیت شہریار چوہدری سے شادی کی۔ جس کی تصدیق انہوں نے خود انسٹاگرام پر کی ہے۔ View this post on Instagram A post shared by …
Read More »ہانیہ عامر کی شاہ رُخ خان سے ملنے کی خواہش
پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ ہانیہ عامرکی ایک اور سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں انہوں نے شاہ رُخ خان سے ملنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ کبھی میں کبھی تم کی کامیابی کے بعد سے ہانیہ عامر مختلف ممالک میں اپنے مداحوں سے ملاقات اور انٹرویوز کیلئے دورے …
Read More »