تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

ہیش ٹیگ

#entertainment

مہوش حیات کی 'ایملی اِن پیرس' میں انٹری
تفریح

مہوش حیات کی 'ایملی اِن پیرس' میں انٹری

پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ مہوش حیات کی اپنے کَرش اور نیٹ فلکس سیریز ‘ایملی اِن پیرس’ میں گیبریل کا کردار ادا کرنے والے فرانسیسی اداکار لوكاس براوو کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

Aftab Maken
’برزخ‘ یوٹیوب سے ڈیلیٹ
تفریح

’برزخ‘ یوٹیوب سے ڈیلیٹ

پاکستانی ہدایت کار عاصم عباسی کی جانب سے بھارتی اسٹریمنگ ویب سائٹ کے لیے بنائی گئی متنازع ویب سیریز ’برزخ‘ کو یوٹیوب سے ہٹا دیا گیا۔

Aftab Maken
ماہرہ خان کو شوہر سے ملا تحفہ چوری
تفریح

ماہرہ خان کو شوہر سے ملا تحفہ چوری

عالمی شہرت یافتہ پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اپنے شوہر کی طرف سے ملنے والا خوبصورت، پسندیدہ تحفہ گُم کر دیا ہے۔

Aftab Maken
سابق شوہر کیخلاف کسی کو بات نہیں کرنے دیتی
تفریح

سابق شوہر کیخلاف کسی کو بات نہیں کرنے دیتی

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ وہ اپنے سابق شوہر اقبال انصاری کے خلاف کسی کو بات نہیں کرنے دیتیں اور اگر کوئی کچھ بُرا کہنے کی کوشش بھی کرتا ہے تو وہ اُنہیں روک دیتی ہیں۔

Aftab Maken
نور بخاری کی چار شادیاں
تفریح

نور بخاری کی چار شادیاں

اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابقہ اداکارہ نور بخاری نے اپنی شادیوں اور بچوں سے متعلق حیران کُن انکشافات کردیے۔

Aftab Maken