تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

ہیش ٹیگ

#entertainment

سجل علی انڈین فلم ’فوجی‘ میں نظر آئیں گی
تفریح

سجل علی انڈین فلم ’فوجی‘ میں نظر آئیں گی

’موم‘ سجل کی واحد ہندی فلم رہی ہے۔ لیکن کچھ بھارتی رپورٹس کے مطابق وہ جلد ہی ہانو راگھوپوڈی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’فوجی‘ میں انڈین سپر اسٹار پربھاس کے ساتھ نظر آئیں گی۔

Aftab Maken
لوگ چند کلکس اور پیسوں کی خاطر ان کی زندگی عذاب بنا رہے ہیں: حبا بخاری
تفریح

لوگ چند کلکس اور پیسوں کی خاطر ان کی زندگی عذاب بنا رہے ہیں: حبا بخاری

مقبول اداکارہ حبا بخاری اور ان کے شوہر آرز احمد نے اپنے ہاں بچوں کی پیدائش سمیت دیگر معاملات کی جھوٹی خبریں سوشل میڈیا پر پھیلانے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یوٹیوب پر ان کے چار سے پانچ بچے کرائے جا چکے ہیں۔

Aftab Maken
بھائی فیروز خان کے پاس بہت بڑا اسٹارڈم اور بہت بڑی فین فالوئنگ: حمائمہ ملک
تفریح

بھائی فیروز خان کے پاس بہت بڑا اسٹارڈم اور بہت بڑی فین فالوئنگ: حمائمہ ملک

پاکستان شوبز انڈسٹری میں بطور ماڈل شہرت حاصل کرنیوالی حمائمہ ملک نے کہا کہ انکے بھائی فیروز خان اداکار سلمان خان کی طرح ہیں کیونکہ ان کے پاس بہت بڑا اسٹارڈم اور بہت بڑی فین فالوئنگ ہے۔

Aftab Maken
صنم ماروی کا چوتھی شادی کا اعتراف
تفریح

صنم ماروی کا چوتھی شادی کا اعتراف

پاکستان میوزک انڈسٹری کی معروف گلوکارہ صنم ماروی نے اپنی چوتھی شادی کا اعتراف کر لیا اور کہا کہ ماضی کے تمام دکھ، درد اور تکلیف کا صلہ چوتھے شوہر کی صورت میں مل گیا ہے۔

Aftab Maken
نومی انصاری اور انوشے اشرف کا شادی کا منصوبہ ادھورا رہ گیا؟
تفریح

نومی انصاری اور انوشے اشرف کا شادی کا منصوبہ ادھورا رہ گیا؟

پاکستان فیشن انڈسٹری سے وابستہ مشہور ڈیزائنر نومی انصاری نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اور میزبان انوشے اشرف نے ایک بار ایک دوسرے سے شادی کی منصوبہ بندی کر لی تھی لیکن یہ منصوبہ تَکمِیل کو نہ پہنچ سکا۔

Aftab Maken