ہانیہ عامر سے بنگالی مداح کی شکوہ کیے جانے کی ویڈیو وائرل
پاکستان کے ساتھ بھارت اور بنگلہ دیش میں بھی یکساں مقبول اداکارہ ہانیہ عامر سے بنگالی مداح کی جانب سے شکوہ کیے جانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی، جس میں بنگالی مداح نے سقوط ڈھاکا پر اظہار افسوس کیا۔
ہیش ٹیگ
پاکستان کے ساتھ بھارت اور بنگلہ دیش میں بھی یکساں مقبول اداکارہ ہانیہ عامر سے بنگالی مداح کی جانب سے شکوہ کیے جانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی، جس میں بنگالی مداح نے سقوط ڈھاکا پر اظہار افسوس کیا۔
پاکستانی معروف ماڈل و اداکارہ فریال محمود کا کہنا ہے کہ جب خالہ روحی بانو کے انتقال کی خبر سنی تو سکون ملا۔
پاکستان کی نامور اداکارہ ہانیہ عامر نے شادی کے حوالے مداحوں سے اہم بات شیئر کردی،
مشہور بھارتی گلوکار دلجیت سنگھ دوسانجھ نے ابوظبی کی شیخ زید گرینڈ مسجد کا دورہ کیا۔
حال ہی میں کامیابیاں سمیٹنے والے سال کے مقبول ترین ڈرامہ سیریل کبھی میں کبھی تم’ میں منفی کردار ادا کرنے والی اداکارہ اریج چوہدری اہم انکشاف کیا ہے۔
ماڈل و اداکارہ آمنہ الیاس نے کہا ہے کہ انہیں ڈانس کرنے کا بہت شوق ہے لیکن گلوکاری میں ان کی کوئی دلچسپی نہیں۔
نعمان اعجاز اور صبا قمر دو ورسٹائل اور سپر اسٹار پاکستانی اداکار ہیں جو ہٹ پاکستانی ڈراموں میں اپنی عمدہ اداکاری کی وجہ سے پیچانے جاتے ہیں۔
پاکستان کی معروف ترین اداکارہ ماہرہ خان نے ایک بار پھر سب کی نگاہوں کا محور بن گئیں۔
کبھی بھی آئینے کے قریب جاکر میک اپ نہ کریں کیونکہ اتنے قریب سے شکل دیکھنے پر مسئلے دکھائی دینے لگتے ہیں
تھیٹرکی معروف اداکارہ نرگس کوان کے شوہرنے مبینہ تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔
معروف اداکارگوہر رشید نےمحبت کا اعتراف کرتے ہوئے کہا وہ اب سنگل نہیں رہے،انہوں نے اپنی شریک حیات تلاش کرلی ہے۔
صبا حمید ایک ورسٹائل اور خوبصورت اداکارہ ہیں جو گذشتہ چار دہائیوں سے پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری پر چھائی ہوئی ہیں۔
’سپر اسٹار‘ ماہرہ خان کی جانب سے فیشن شو میں کی جانے والی منفرد کیٹ واک کی مختصر ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
معروف پاکستانی اداکار فردوس جمال نے حال ہی میں اپنی زندگی کے ایک اہم باب کا انکشاف کیا ہے۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی فلک شبیر اور سارہ خان اکثر ہی سوشل میڈیا پر اپنے اپنے انداز میں ایک دوسرے کے لیے محبت کا اظہار کرتے نظر آتے ہیں۔
اداکار فیصل قریشی نے بھارتی اداکاروں کی تعریف کرتے ہوئے انہیں ملنسار قرار دیا ہے۔
پاکستانی معروف اداکارہ مدیحہ امام نے اپنے تجربے سے نوجوان اور شادی کے رشتے میں بندھنے والی لڑکیوں کو مشورہ دے دیا۔
معروف پاکستانی ماڈل اور اداکارہ روما مائیکل نے ایک فیشن شو میں ریم پر بکنی پہن کر واک کی اور اس کی ویڈیو بھی پوسٹ کردی
ذہنی دباؤ کا ثابت قدمی سے مقابلہ کرنے والی پاکستانی معروف اداکارہ صحیفہ جبار نے انسٹا گرام پر نئی تصویر شیئر کر کے مداحوں کو غلط فہمی میں مبتلا کر دیا۔
نامور گلوکار بلال سعید کی نئی البم "سپر اسٹار" دنیا بھر کے شائقین کو مسحور کرنے کیلئے ریلیز کردی گئی۔
اسما عباس ایک شاندار پاکستانی اداکارہ ہیں جو مقبول ڈراموں میں اپنی شانداراداکاری کی وجہ سے جانی جاتی ہیں۔ انہوں نے کامیاب شادی کے لیے نوجوان نسل کو اہم مشورے دیے ہیں۔
پاکستان کی ایک اور سوشل میڈیا اسٹار مناہل ملک کی نازیبا ویڈیوز لیک ہو گئی ہیں، تاہم، انہوں نے ان ویڈیوز کو جعلی قرار دیا ہے۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ شازل شوکت نے انسٹا کمنٹس محدود کرنے کی وجہ بتا دی۔