تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

ہیش ٹیگ

#entertainment

میرا نیا پارٹنر خدا سے ڈرتا ہو: سائرہ یوسف
تفریح

میرا نیا پارٹنر خدا سے ڈرتا ہو: سائرہ یوسف

سائرہ یوسف ایک ٹیلینٹد پاکستانی ٹیلی ویژن اور فلمی اداکارہ ہیں جو اپنی شاندار اداکاری اور اپنی گلیمرس شخصیت کی وجہ سے پسند کی جاتی ہیں۔ سائرہ یوسف شہروز سبزواری کی سابقہ اہلیہ ہیں اور ایک پیاری بیٹی نورے شہروز کی سنگل ماں ہیں۔

Aftab Maken
ہمارا پورا سماج متعصب ہوچکا ہے، اصل حقدار کا حق مارا جاتا ہے: نبیل ظفر
تفریح

ہمارا پورا سماج متعصب ہوچکا ہے، اصل حقدار کا حق مارا جاتا ہے: نبیل ظفر

سینیئر اداکار و ہدایت کار نبیل ظفر نے کہا ہے کہ ملک میں ہونے والے ایوارڈز شوز اور فنکاروں کو دیے جانے والے ایوارڈز پر آج بھی وہ اپنی بات پر قائم ہیں، ایسے ایوارڈز کا کیا فائدہ جنہیں وصول کرنے کے بعد وضاحتیں دینی پڑیں۔

Aftab Maken
پامسٹ نے ندا کو کہا کہ آپ کے شوہر کا ایک اور بچہ بھی ہے: یاسر نواز
تفریح

پامسٹ نے ندا کو کہا کہ آپ کے شوہر کا ایک اور بچہ بھی ہے: یاسر نواز

پاکستانی اداکار، پروڈیوسر و ہدایت کار یاسر نواز نے انکشاف کیا ہے کہ ایک بار ان کی اہلیہ ندا یاسر کے مارننگ شو میں آنے والے ایک پامسٹ نے اہلیہ کو بتایا کہ آپ کےتین جب کہ آپ کے شوہر کے چار بچے ہیں۔

Aftab Maken