فیصل آباد پشاور آئل پائپ لائن ٹیرف پر شدید تحفظات، "سپر آئی پی پی" بننے کا خدشہ
آئل پائپ لائن ٹیرف کے حوالے سے اوگرا سماعت میں اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات، فیصل آباد پشاور 43 کروڑ ڈالر منصوبے کی مکمل تفصیلات۔
ہیش ٹیگ
آئل پائپ لائن ٹیرف کے حوالے سے اوگرا سماعت میں اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات، فیصل آباد پشاور 43 کروڑ ڈالر منصوبے کی مکمل تفصیلات۔
وفاقی حکومت نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی سفارشات کی روشنی میں پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے، جن کا اطلاق 30 جولائی 2026 سے ہوگا۔
قطر سے پاکستان کے لیے مائع قدرتی گیس (ایل این جی) لے کر آنے والا تیسرا جہاز خصوصی ایرانی اجازت کے بعد آبنائے ہرمز میں داخل ہو گیا ہے
قطر کا ایک ایل این جی ٹینکر آبنائے ہرمز عبور کرتے ہوئے تیزی سے پاکستان کی جانب بڑھ رہا ہے، جو ایران جنگ کے آغاز کے بعد خطے سے پاکستان کے لیے روانہ ہونے والا پہلا قطری ایل این جی کارگو بن سکتا ہے۔
مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ اور آبنائے ہرمز کی مسلسل بندش نے دنیا کو تاریخ کے بدترین توانائی سیکیورٹی بحران سے دوچار کر دیا ہے۔
وفاقی حکومت نے سرکاری بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کرنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر ان کمپنیوں کے سی ای اوز سے نجکاری کے حوالے سے تفصیلات طلب کر لیں۔